پٹرولنگ پولیس متحرک تیز رفتاری، اوورلوڈنگ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرچالان شروع

ڈیرہ غازی خان( امجد خان)پٹرولنگ پولیس نے شاہرات پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف FIR دینے کے ساتھ ساتھ اب چالان اور جرمانے عائد کرنا شروع کر دئیے، اس موقع پر ایس پی پٹرولنگ چوہدری محمد شریف نے کہا کہ چالان کے اختیارات ملنے سے پہلے پٹرولنگ پولیس نے 2 ماہ آگاہی مہم چلائی اور لوگوں کو سمجھایا کہ ٹریفک قوانین کے مطابق ہائی ویز پر سفر کریں، انہوں نے کہا کہ ٹریفک قوانین پر عمل کر کے خود بھی اور دیگر مسافر بھی حادثات سے محفوظ رہ سکتے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں