خواجہ سراؤں کے ساتھ تشدد کا معاملہ، ڈی پی او جھنگ فوری نوٹس

شورکوٹ (محمد عمران مانی) شورکوٹ تھانہ قادر پور علاقے میں خواجہ سراؤں کے ساتھ تشدد کا معاملہ ڈی پی او جھنگ فوری نوٹس خواجہ سراؤں کو تحفظ فراہم کرنے اور دادرسی کرنے کا حکم جاری کیا ڈی پی او جھنگ کے حکم پر فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے
خدمت مرکز جھنگ میں قائم تحفظ سنٹر کی خواجہ سرا ویکٹم آفیسر نے خدمت مرکز پولیس جھنگ کے ہمراہ فوری کاروائی کرتے ہوئے خواجہ سراؤں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اس موقع پر خواجہ سراؤں نے آئی جی پنجاب، ڈی پی او جھنگ اور خدمت مرکز جھنگ کے افسران کی جانب سے مکمل داد رسی پر شکریہ ادا کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں