ڈیرہ غازیخان (ڈسٹرکٹ رپورٹر)آر پی او ڈیرہ سجاد حسن خان کا مظفر گڑھ کا دورہ۔ یادگار شہدا پر حاضری، پھول چڑھائے ۔
پولیس لائن میں محرر آفس ،کوت ،متفرق سٹور ،میس ہال، رجمنٹل سٹور ،باربر شاپ اور دیگر برانچز کا معائنہ.کوت میں اسلحہ کو ہمہ وقت صاف اور قابل ستعمال رکھنےاور ملازمین کو تمام تر سہولیات کی فراہمی کا حکم ۔
آر پی او کیپٹن (ر) سجادحسن خان کا تھانہ سنانواں، خان گڑھ کا وزٹ۔
تھانہ جات کے ریکارڈ ،فرنٹ ڈیسک، بلڈنگ، اسلحہ خانہ اور سکیورٹی اقدامات کا جائزہ۔ایف آئی آر کے بروقت اندراج اور کرائم میپنگ کو یقینی بنانے کا حکم۔
عوام کی جان و مال کے تحفظ اور مسائل کا حل اولین ترجیحات ہیں ۔آر پی او کیپٹن(ر) سجاد حسن خان