نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا 3 بچیوں کی لاشیں برآمد ہونے کے واقعہ کا نوٹس

مظفرگڑھ (کورٹ رپورٹر)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا مظفرگڑھ کے علاقے تھرمل کالونی سے 3 بچیوں کی لاشیں برآمد ہونے کے واقعہ کا نوٹس،نگران وزیراعلی پنجاب نے آر پی او ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلب کرلی نگران وزیراعلی پنجاب کا افسوسناک واقعہ کی تحقیقات کا حکم واقعہ میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری یقینی بنائی جائے، نگران وزیراعلی کی ہدایت

اپنا تبصرہ بھیجیں