شورکوٹ (حاجی ناصرعباس جٹ) تحصیل انتظامیہ کا جشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق تحصیل انتظامیہ کا جشن آزادی کی تقریبات کو بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل کی تمام ڈیپارٹمنٹ کے آفیسران و نمائندوں سے میٹنگ تقریبات میں آزادی کی اہمیت کے حوالہ سے پیغام کو عام کرنے کی ہدایت تمام عمارات پر پاکستان پرچم اور لائٹنگ کی جائے۔ شہر میں سبز ہلالی پرچموں کی بہار ہونی چاہیے,: اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ تمام محکمے یوم آزادی کی تقریبات کو یادگار بنانے کیلئے انتظامیہ کا ساتھ دے اور ان کا مزید بھی کہنا تھا کہ ون ویلنگ اور باجے بجانے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی،