چکوال ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)سردار اظہرعباس سینئر نائب صدر پی پی پی راولپنڈی ڈویژن کی تلہ گنگ آمد ، ملک ھاشم خان ڈھرنال سابق جنرل سیکرٹری پی پی پی ضلع چکوال ، میڈم آمنہ بی بی سینئر رہنماء پی پی پی شعبہ خواتین ضلع تلہ گنگ ، چوہدری جہانزیب زیبی صدر پیپلز اسٹوڈینٹس فیڈریشن ضلع چکوال ، رضوان پاکستان رہنماء پی پی پی ، چوہدری احسان صابری ، سجاد حسین ، عرفان ایڈوکیٹ و دیگر سے اہم ملاقات کی ضلع تلہ گنگ کی پارٹی و ذیلی تنظیموں اور خصوصی طور پرالیکشن بارے مشاورت کی گئی اور اب جلد تلہ گنگ ضلع کی تنظیم و ذیلی ونگز کا اعلان بھی کر دیا جائے گا