پھول نگر دینا ناتھ( محمد کاشف) مذہب کی اڑ میں لوگوں کو اشتعال دلانے والے شر پسندوں مسیحی برادری کے گرجا گھر مکانوں اور دکانوں کو اگ جلا کر راکھ کا ڈھیر بنانے والے مجرموں کو گرفتار کر لیا ہے اور ان کو سخت سزا دی جائے گی وزیراعظم کا جڑا نو الہ میں گراؤ جلاؤ سے متاثر ہونے والے مسیحی بھائیوں کو امدادی چیک دیتے ہوئے تقریب سے خطاب۔مسیحی رہنماؤں کا نگران وزیراعظم پاکستان کے جڑا نوالہ امد پر متاثرین چیک تقسیم کرنے اور ان کی دادرسی کرنے پر زبردست خراج تحسین
تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں جڑانولہ میں شر پسندوں نے توہین قران مذہب کی اڑ میں لوگوں کو اشتعال د** کر مسیحی برادری کے گرجا گھروں دکانوں اور مکانوں میں لوٹ مار کر کے اور ان کو اگ لگا کر خاکستر کر دینے پر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ۔نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی اور گورنر پنجاب میں مسیحی بھائیوں سے اظہار جگتی کے لیے متاثرہ جگہ کا دورہ کیا اور جن لوگوں کے گھر دکانیں اور گرجا گھر جلائے گئے تھے ان کی فوری مرمت کے لیے متاثرین میں لاکھوں روپے کے چیک تقسیم کی ہے وزیراعظم نے مسیحی برادرین کے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے دو دن حلف لیے ہوئے تھے کہ یہ دل خراش واقعہ ہو گیا اس واقعے کا کسی مذہب اور قانون میں کوئی گنجائش نہیں پاکستان میں اقلیتوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں اور چند شر پسند عناصر اپنے ناپاک عزائم کو پورا کرنے کے لیے ملک کے امن و امان کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ 190 کے قریب؛شر پسندوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور ان کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے گی انہوں نے کہا کہ ملٹری لیڈرشپ میں بھی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم کیا ہے مسیحی لیڈران ریاض بش۔عظیم سوترا اور اسلم سہوترا نے وزیراعظم کا جڑانوالہ میں ا کر مسیحی برادری کی دار رسی کرنے پر ان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا.