ٹی ایم اے میں سی پی سی کے صدر بننے کی ضد میں شہریوں کا جینا محال

حافظ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹرسے) رشتہ داری کی لڑائی میں عوام گندے ماحول میں رہنے پہ مجبورحافظ آباد ٹی ایم اے کے ملازمین سی پی سی کے صدر بننے کی ضد میں شہریوں کا جینا محال کر دیا گلیوں میں گندہ پانی سڑکوں پہ کچرے کے پہاڑ شہر میں ڈینگی مچھروں کی بہتات بچے اور بوڑھے مختلف بیماریوں میں مبتلاح ھونے لگے اسلم سندھو اور اسحاق کھوکھر کرسی کی جنگ میں مبتلاح سپروائزر احسان بھی موقعے کا فائدہ اٹھا کر چھٹیوں میں مشغول طارق نامی سینٹری ورکر جس کی ڈیوٹی ھے محلے کو صاف ستھرا رکھنا وہ بھی ڈیوٹی کے اوقات میں پیٹرول پمپ پہ پرائویٹ ڈیوٹی انجام دینے میں لگا محلے والوں سے آفسران کے نام کا بھتہ وصول کرنے کے بعد بھی صفائی ستھرائی سے دور بھاگنے لگا اگر کوئی شخص کہے کہ صفائی کیوں نھیں کر رھے تو بجائے صفائی کرنے کے یہ کہتا ھے کہ جو کچھ کرنا ھے کر لو میں نھیں کروں گا صفائی اس حوالے سے اسلم سندھو اور آصف کھوکھر کو کالیں بھی کیں محلے داروں نے درخواستیں بھی دیں لیکن کوئی فرق نھیں پڑا نا ھی ایڈ منسٹریٹر نے کوئی نوٹس لیا نا ھی ڈی سی صاحب نے محلے داروں کا کہنا ھے کہ یہ عملہ کہیں دور دراز تبدیل کر کے دوسرا ذمہ دار عملا فراہم کیا جائے.

اپنا تبصرہ بھیجیں