کاهنه (نامہ نگار )مارننگ واک کونسل کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام سلامت جٹ کے ڈیرے پر دوست احباب کی شرکت علاقے میں گراؤنڈ بنانے کا عزم
گزشتہ روز چوہدری سلامت جٹ کے ڈیرے پر مارننگ واک کونسل کے لیے ناشتے کا اہتمام کیا گیا جس میں اس عزم کا بھی اظہار کیا گیا گراؤنڈ پارک علاقے میں کتنا ضروری ہے حکومت وقت کو چاہیے کاهنه کی عوام کے لیے گراؤنڈ کا ہونا کتنا ضروری ہے پنجاب حکومت اس منصوبے کو جلد از جلد ایا تکمیل تک پہنچائے تاکہ شہری اور سپورٹس مین کھیلوں کی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں بعد ازاں چودری سلامت جٹ نے مارننگ وا ک کونسل تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا تمام احباب نے اس عزم کا اعادہ کیا ائندہ انے والے دنوں میں ان سرگرمیوں کو مزید تیز کیا جائے گا تاکہ منشیات جیسی لعنت کا جی خاتمہ ہو سکے