شور کوٹ (حاجی ناصرعباس جٹ ) شورکوٹ جرمن نژاد خاتون امن کا پیغام لے کر پاکستان پہنچی ہیں جرمن شہری خاتون مختلف شہروں سے ہوتی ہوئی شور کوٹ پہنچ گئیں میں نے اپنا سفر جرمنی سے شروع کیا اور پھر آسٹریلیا سے ہوتی ہوئی پاکستان پہنچی ہوں میں یہاں آکر بہت خوش ہوں یہاں آکر محسوس ہوا بہت خوبصورت ملک ہے یہاں آکر محسوس ہوا کہ یہ پرامن ملک ہے
یہاں کے لوگ بہت مہربان ہیں (جرمن خاتون )
