شمالی کوریا نے دو بیلسٹک میزائل لانچ کر دیے

پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے دو بیلسٹک میزائل لانچ کردیے،جن کا حدف پورا جنوبی کوریا ہے۔ جاپان اور امریکہ کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔جنوبی کوریا اور امریکہ نے مشترکہ فوجی مشقوں کیں۔ شمالی کوریا نے اسے جنگ کی دھمکی کہااور میزائل لانچ کیے۔وائٹ ہاؤس نے شمالی کوریا کے اقدام کو اقوام متحدہ کے ریزولوشن کی خلاف ورزی کہااورشدید الفاظ میں مذمت کی۔جاپانی وزیراعظم فومیوکشیدہ نے میزائل لانچ کرنے پراپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ جنوبی کوریا نے ردعمل کے طورپرملک بھرمیں فوجی مشقیں کی۔ جن میں سولہ سو فوجی اور ساڑھے چار سو جنگی ہتھیارشامل تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں