اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیراعظم ا?فس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ڈاکٹر شمشاد اختر نے وزیراعظم کو موجودہ ملکی معاشی صورتحال پر بریفنگ دی۔وزیراعظم نے ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کے لئے مؤثر حکمت عملی تشکیل دینے کی ہدایت کی۔