شورکوٹ (تحصیل رپورٹر )میاں مادھو لال حسین جنجیانہ کےخاکی لکھی کے پرانے دیرینہ ساتھی،سیاسی و سماجی شخصیت مہر محمد اکرم کمیانہ سیال (محروم)کے بھائی سرپرست اعلیٰ کمیانہ سیال برادری،سیاسی و سماجی شخصیت مہر محمد اشرف کمیانہ سیال،مہر کنول شہزاد کمیانہ سیال،مہر بلال اکرم کمیانہ سیال،مہر انور علی کمیانہ سیال،مہرتصور علی کمیانہ سیال،مہرکیفیت حسین کمیانہ،مہر عنصر عباس کمیانہ سیال،مہر پرویز اختر کمیانہ سیال،مہر سلیم اختر کمیانہ سیال،مہرشعیب اختر کمیانہ سیال،مہر زوہیب اختر کمیانہ سیال،مہر دانش بلال کمیانہ سیال،مہر فراست عباس کمیانہ سیال،مہرمحمد رمضان مرالی،مہر اظہر عباس مرالی نے اپنی کمیانہ سیال برادری،مرالی برادری اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت،میاں مادھو لال حسین جنجیانہ کو چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار انشاء اللہ ایم پی اے PP.128 خالد غنی چوہدری سابق ایم پی اے شورکوٹ کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا،اور پرتکلف عشائیہ بھی دیا،اس موقع پر انکے ہمراہ ساجد غنی چوہدری ، رانا نیازاکبر ناز ڈویژنل نائب صدر مسلم لیگ ن فیصل آباد تھے.