انصار عباسی
جو کوئی بھی عمران خان کا اور پی ٹی آئی کا آفیشل ٹیوٹر(ایکس) اکاونٹ چلا رہا ہے اُس کی پوری کوشش ہے کہ9 مئی سے بڑا کوئی سانحہ ہو جائے۔
جب 9مئی کا سانحہ ہوا تو اُس کے بعد تحریک انصاف کے کچھ رہنماوں کو یہ کہتے سنا گیا کہ عمران خان کے قریب کچھ لوگ اُن کے کان فوج کے خلاف بھرتے رہتے تھے جو عمران خان اور فوج کے درمیان لڑائی کا سبب بنا اور معاملہ 9 مئی کے تشدد، فوجی تنصیبات اور شہداء کی یادگاروں پر حملوں پر ختم ہوا۔مزید پڑھنے کےلیے لنک پر کلک کریں.
https://urdu.geo.tv/latest/366865-