بجلی کے بلوں پر عوام پر اضافی بوجھ ناقابل برداشت ہے:مہر مختار

شورکوٹ (حاجی ناصرعباس جٹ ) سینئر نائب صدر تحصیل پریس کلب شورکوٹ اور بھنگو موضع کی عظیم سماجی و کاروباری شخصیت مہر مختار احمد بھنگو نے حالیہ بجلی کے بلوں پر عوام پر اضافی بوجھ جو ٹیکسز کی صورت میں ڈالا گیا ہے اس کی مذمت کرتے ہوے کہا کہ جہاں غریب دو وقت کی روٹی نہیں پوری کر سکتا وه اتنے بھاری مقدار میں اے ہوے بل کیسے پیڈ کرے گا میری وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور وزیر بجلی و پانی خرم دستگیر سے اپیل ہے کہ خدارا عوام کو ریلیف فراہم کریں 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو تمام ٹیکسز معاف اور فی یونٹ قیمت 5 روپے مقرر کی جائے.

اپنا تبصرہ بھیجیں