بزرگ شہری کا بجلی کےریٹ میں‌اضافہ پر انوکھا احتجاج

2اگست بروز بدھ کو پورے پاکستان میں عوامی ہڑتال ہوگی ۔ ہم پاکستان کے شہری ہیں ہم پر اتنا ظلم کیوں ؟ مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافہ نا منظور نا منظور اب کوئی سیاسی پارٹی نہیں عوام نکلے گی ۔ہم نے قرض نہیں تم سے لینا اپنی عیاشیوں کے لیے اپنے گناہ ہم پر مت ڈالو ۔بجلی کا ایک یونٹ اٹھ روپے ہونا چاہیے ملک کے ہر کونے میں ہوگا احتجاج ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں