ساہیوال (مہر افتخار حسین ترہانہ سے)کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کی پارکنگ میں آئے روز جھگڑوں کا نوٹس لے لیا عوام سے اوورچارجنگ کرنے اور ان سے جھگڑنے پر پارکنگ ٹھیکیدار کے خلاف کاروائی کی ہدایت۔
کسی فرد یا ادارے کو عوام کو دھمکانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،کمشنر ساہیوال.کمشنر نے عوام سے بدتمیزی کرنے اور پارکنگ کی اوورچارجنگ کرنے پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ،ٹھیکیدار کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے اور اگر پھر بھی وہ باز نہیں آتا تو اس کا معاہدہ ختم کیا جائے۔ایم ایس کو ہدایت