پنڈی سے ڈیزل لے کر آنے والی سوزوکی وین کو اگ لگ گئی

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول روم میں 12:18 منٹ پر چک نارنگ پھاٹک کے قریب پنڈی سے ڈیزل لے کر آنے والی سوزوکی وین کو اگ لگنے کی کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو سینٹرل اسٹیشن چکوال سے فائر وہیکل اور ایمبولنس روانہ کی گئی جس پر شفٹ انچارج محسن مرتضی نے بتایا کہ پنڈی سے چکوال کی طرف انے والی سوزوکی وین جو کہ ڈیزل والی ٹینکی راولپنڈی سے چکوال لے کر ا رہی تھی چک نارنگ پھاٹک کے قریب یو ٹرن لیتی ہوئی سوزوکی وین سے ٹکرانے پر الٹ گئی ڈیزل ہونے کے باعث زکی وین کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ریسکیورز نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے آگ پر مکمل قابو پاکر مزید نقصان ہونے سے بچا لیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں