لاہور:استحکامِ پاکستان پارٹی نے اپنے جلسوں کے شیڈول میں جزوی تبدیلی کر دی۔پارٹی ترجمان کے مطابق جھنگ کا 13 اکتوبر کا جلسہ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے ترجمان کا کہنا ہے کہ جھنگ میں جلسے کی نئی تاریخ 17 نومبر ہے۔ترجمان کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کا پہلا جلسہ اب خانیوال میں 28 اکتوبر کو ہو گا۔