دلچسپ
آئن سٹائن کے ایٹم بم سے متعلق خط کی نیلامی لاکھوں ڈالر میں متوقع
نیو یارک: مشہور سائنس دان البرٹ آئنسٹائن کا امریکی صدر فرینکلن ڈی روزویلٹ کو پہلا ایٹم بم بنانے کے لیے لکھاجانے والا خط رواں سال ستمبر میں نیلام کر دیا جائے گا۔10 ستمبر کو نیویارک میں کرسٹیز پر نیلام کیے…
2 منٹ کی مختصر ترین پرواز کس ملک میں اڑتی ہے؟
اسکاٹ لینڈ کے جزائر ویسٹری اور پاپا ویسٹری کے درمیان چلائی جانے والی فلائٹ کو دنیا کی مختصر ترین فلائٹ کا اعزاز حاصل ہے کیونکہ یہ فلائٹ 2منٹ سے بھی کم وقت کے لیے فضا میں رہتی ہے۔عام طور پر…
دنیا کی سب سے لمبی سائیکل تیار
نیدرلینڈز سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے انجینئروں کی ٹیم کے ساتھ مل کر 180 فٹ اور 11 انچ لمبی سائیکل بنائی اور دنیا کی سب سے لمبی سائیکل کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔39 سالہ آئیون شالک کا…
اسفنج ہر ماہ کھربوں کی تعداد میں مائیکرو پلاسٹک خارج کرتے ہیں، تحقیق
لندن:ایک تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں صفائی کے لیے استعمال کیے جانے والے اسفنج ہر ماہ کھربوں کی تعداد میں مائیکرو پلاسٹک خارج کرتے ہیں۔انوائرنمنٹل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی جرنل میں شائع ہونے والی نئی تحقیق…
زرعی زمین سے گرین ہاؤس گیس کی کٹوتی کے لیے طریقہ دریافت
اوسلو:ناروے میں کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مٹی میں پائے جانے والے ایک بیکٹیریا کو استعمال کرتے ہوئے غذائی پیداوار کے عمل کے دوران ہونے والے گرین ہاؤس گیسز کے اخراج میں کٹوتی کی جاسکتی…
ویڈیو کانفرنس کے دوران اپنا چہرہ دیکھنا ذہنی تکان کا سبب بنتا ہے، تحقیق
گیلوے:دماغی سرگرمی پر کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ویڈیو کانفرنس کے دوران اپنا چہرہ دیکھنا ذہنی تکان کا سبب بنتا ہے۔آئرلینڈ کی یونیورسٹی آف گیلوے کے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ…
خطرناک قیدی عورت کا بھیس بدل کر جیل سے فرار
ٹوکویٹو: وینیزویلا میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا جس میں ایک مجرم عورت کا بھیس بدل کر جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وینزویلا کا ایک خطرناک مجرم ملاقات کے اوقات کے بعد عورت کا روپ…
58سال بعد جیمز بونڈ کا بوتل میں بند پیغام مل گیا
جرسی: فرانس اور برطانیہ کے درمیان موجود علاقے جرسی میں ایک قلعے کی بحالی کے کام کے دوران بوتل میں بند جیمز بونڈ کا پیغام 58 سال بعد مل گیا۔بحالی کا کام کرنے والے ادارے جرسی ہیریٹیج نے ایک سوشل…
جسم پر سب سے زیادہ خرگوش کے ٹیٹو بنوانے کا عالمی ریکارڈ
کارڈف: دنیا میں آئے روز نت نئے عالمی ریکارڈز قائم کیے جاتے ہیں، اس بار ایک شخص نے اپنے جسم پر صرف خرگوشوں کے سب سے زیادہ ٹیٹو بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ویلز سے…
دبئی : دنیا کی پہلی زیرآب مسجد کی تعمیر
دبئی میں دنیا کی پہلی زیر آب مسجد کی تعمیرکا آغاز ہوگیا۔عرب میڈیا کے مطابق دنیا میں اپنی نوعیت کی پہلی زیر آب مسجد تین منزلوں پر مشتمل ہوگی۔ مسجد کی پہلی منزل مکمل طور پر زیرآب ہوگی جس میں…