کاروباروتجارت

اس کیٹا گری میں 118 خبریں موجود ہیں

پنجاب حکومت اور چین کی سولر انرجی کمپنی آئکو کے مابین معاہدہ طے

لاہور: پنجاب حکومت اور چین کی سولر انرجی کمپنی آئکو کے مابین معاہدہ طے پا گیا۔صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ چین کی کمپنی آئکو پنجاب میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ کا پہلا…

ملکی برآمدات بڑھ کر 30 ارب 70 کروڑ ڈالر ریکارڈ

اسلام آباد:پاکستان کی اشیا کی برآمدات میں اضافہ ہو گیا، ملکی برآمدات بڑھ کر 30 ارب 70 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔مالی سال 24ـ2023 کے دوران پاکستان کی اشیا کی برآمدات 10.54 فیصد اضافے کے بعد 30 ارب 64 کروڑ…

امریکہ ، چین اور برطانیہ پاکستانی برآمدات کے حوالے سے سرفہرست

اسلام آباد:امریکہ ، چین اور برطانیہ پاکستانی برآمدات کے حوالے سے جاری مالی سال کے دوران سرفہرست ممالک رہے ہیں۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں امریکہ کو پاکستانی برآمدات…

ٹیکسوں کی شرح کو بڑھا کر 14 فیصد کی سطح پر لایا جائے گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کلی معیشت کے استحکام کو پائیدار بنیادوں پر استوار کرنا حکومت کے بنیادی اہداف میں شامل ہے، انتظامی اقدامات اور ڈھانچہ جاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستانی…

وزیراعظم کا دورہء چین؛ پاکستانی و چینی کمپنیوں کے مابین معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد:وزیراعظم کے دورہ چین کے دوران پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط ہوئے، جن کے تحت زراعت، کھاد، آئی ٹی، موبائل، ادویہ سازی، سافٹ ویئر، اور فائبر سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری ہوگی۔وفاقی وزیرسرمایہ…

ملک کے صنعتی اور کمرشل صارفین نے بجلی کا استعمال کم کر دیا

اسلام آباد: ملک کے صنعتی اور کمرشل صارفین نے بجلی کا استعمال کم کر دیا۔نجی ٹی وی نے ڈسکوز کی بجلی کھپت میں کمی سے متعلق دستاویز حاصل کر لیں، بجلی تقسیم کار کمپنیاں بھی آمدن میں کمی پر پریشان…

لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا طریقہ کار طلب کر لیا

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا طریقہ کار طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے وزیراعظم کی سفارش کے باوجود پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کے خلاف…

متحدہ عرب امارات، پٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں کمی

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات میں رواں ماہ کے لیے پٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ اردو نیوز کے مطابق فیول پرائس کمیٹی کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق (آج) یکم جون سے ہوگا۔ نئی قیمتوں…

آئی ایم ایف کا نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ

اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے نئے قرض پروگرام کے لیے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستانی حکام سے نئے بجٹ میں درآمدات پر عائد پابندیاں کم کرنے ، نئے…

انڈسٹری کو آگے لے جانے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں: وزیر تجارت

لاہور:وزیر تجارت سردار جام کمال نے کہا ہے کہ انڈسٹری کو آگے لے جانے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں۔لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر تجارت سردار جام کمال کا کہنا تھا کہ ہمیں سرمایہ کاری بڑھانے…