کاروباروتجارت
عالمی بینک، پاکستان کیلئے 4 کروڑ60 لاکھ ڈالر کی منظوری
اسلام آباد:عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے صحت کی سہولیات میں بہتری لانے کے پیش نظر خیبرپختونخوا سٹیزن سینٹرڈ ڈلیوری پروجیکٹ اور ضم شدہ اضلاع میں انتظامی سہولت کے مراکز کے لیے 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر دینے…
پاکستان اور اٹلی کے درمیان قرضوں کے تبادلے کی ٹائم لائن میں دسمبر 2024 تک توسیع کا معاہدہ
اسلام آباد:پاکستان اور اٹلی کے درمیان قرضوں کے تبادلے کا معاہدہ کی ٹائم لائن میں دسمبر 2024 تک توسیع کا معاہدہ طے پا گیا۔پاکستان اور اٹلی کے درمیان پاکستان اطالوی قرضوں کے تبادلے کا معاہدہ (پی آئی ڈی ایس اے…
بیرونی ادائیگیاں؛ آئی ایم ایف کو 8 ارب ڈالر کی یقین دہانی
اسلام آباد:پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کوبیرونی ادائیگیوں کے لیے فنانسنگ پلان فراہم کردیا ہے جس میں پاکستان نیآئی ایم ایف کو چھ ارب ڈالر کی بجائے آٹھ ارب ڈالر کی فنانسنگ کے انتظامات سے آگاہ کیا…
یوریا اورڈی اے پی کی فروخت میں بالترتیب 17 فیصد اور7 فیصد کمی
لاہور:ملک میں یوریا اورڈی اے پی کی فروخت میں جون کے دوران سالانہ بنیادوں پربالترتیب 17 فیصد اور7 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔این ایف ڈی سی اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جون 2023 میں ملک میں 610000 ٹن یوریا کی فروخت…
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے گاڑیوں اورموٹر سائیکلوں کی ٹرانسفر فیسوں میں اضافہ
لاہور: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے گاڑیوں اورموٹر سائیکلوں کی ٹرانسفر فیسوں میں اضافہ کر دیا جبکہ نئی فیسوں کا اطلاق بھی کر دیا گیا ہے۔موٹر سائیکل کی ٹرانسفر فیس میں دو سو فیصد سے زائد اضافہ جبکہ 1500 سی…
پاکستان سے میٹ ،ڈیری کی ایکسپورٹ کیلئے پہلا خصوصی اقتصادی زون قائم کرنے کیلئے پیشرفت جاری
لاہور:پاکستان سے میٹ اینڈ ڈیری کی ایکسپورٹ کیلئے پہلا خصوصی اقتصادی زون قائم کرنے کیلئے پیشرفت جاری ہے ،بہالپور میں قائم کئے جانے والے خصوصی اقتصادی زون میں گوشت اور ڈیری مصنوعات کا الگ الگ سیکشن ہوگا۔نگران وزیر لائیوسٹاک ابراہیم…
اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری کردیا
کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی75ویں سالگرہ کے موقع پر 75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ آج تاریخی دن ہے اور اسی مناسبت سے 75 روپے کا نیا…
فیصل آباد، رواں سال آم کی کاشت سے پیداوار 17 لاکھ 52 ہزار ٹن سے تجاوز
مکوآنہ :جامعہ زرعیہ کے ماہرین ہارٹیکلچرنے بتایاکہ ملک میں رواں سال17لاکھ35ہزار ہیکٹر رقبہ پر آم کی کاشت سے پیداوار17لاکھ 52ہزار ٹن سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ پنجاب میں آم کی اوسط پیداوار سندھ کی پیداوار 6.75ٹن کے مقابلہ میں…
گوادر کیلئے صاف پانی کی فراہمی کا1.2 ملین گیلن ڈی سیلینیشن پلانٹ کامنصوبہ مکمل
گوادر:گوادر کے رہائشیوں کو صاف پانی کی فراہمی کے لیے 1.2 ملین گیلن کاڈی سیلینیشن پلانٹ طے شدہ شیڈول کے مطابق مکمل ہو گیا ۔ وزیر اعظم شہباز شریف اپنے ممکنہ دورہ گوادر کے دوران اس کا باقاعدہ افتتاح کریں…
پاکستان کی آئی ایم ایف کو معاہدے کے حوالے سے تحریری یقین دہانی
اسلام آباد:پاکستان نے آئی ایم ایف کو معاہدے کے حوالے سے تحریری یقین دہانی کرادی ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے تحریری یقین دہانی دی ۔گورنر اسٹیٹ بنک کے دستخطوں…