کاروباروتجارت

اس کیٹا گری میں 118 خبریں موجود ہیں

ملک میں ایل پی جی کی قیمت کم ہوگئی، آئندہ ہفتے مزید سستی ہوگی

لاہور:ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں کمی آ گئی، جس کے بعد آئندہ ہفتے بھی ایل پی جی مزید سستی ہونے کا امکان ہے۔چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی…

انٹر بینک: آج ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟

کراچی:انٹر بینک میں آج کاروبار کے اختتام تک امریکی ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو سکا۔انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 9 پیسے بڑھ کر 278 روپے 39 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں…

پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات؛ ٹیکس ہدف میں 1300 ارب اضافے کی تجویز

اسلام آباد: پاکستان کی معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف کے ساتھ میکرو اکنامک فریم ورک شئیر کردیا۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کو بریفنگ میں بتایا کہ ٹیکس ہدف میں 1300 ارب روپے اضافے کی تجویز…

بینکوں کے ڈیپازٹس اور سرمایہ کاری میں اپریل کے دوران اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد:بینکوں کے ڈیپازٹس اور سرمایہ کاری میں اپریل کے دوران اضافہ جبکہ مختصر مدت کے قرضوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اپریل 2024 کے اختتام پر بینکوں کے…

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس 75 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کے نتیجے میں انڈیکس 75 ہزار پوائنٹس کی نئی سطح بھی عبور کرگیا۔رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پی ایس ایکس میں 547 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ ہوئی، جس سے ملکی تاریخ…

وزیر اعظم کا تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے اسٹریٹجک ریاستی ملکیتی اداروں کے علاوہ دیگر تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وزارت نجکاری اور نجکاری کمیشن کے امور کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس…

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی: ڈالر کے مقابلے میں روپے کے استحکام کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا۔ مثبت سینٹیمنٹس اور معیشت پر اعتماد سے غیرملکیوں کی پورٹ فولیو سرمایہ کاری…

حکومتی پالیسی سے معیشت مستحکم ہو رہی ہے: وزیر خزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسی سے معیشت مستحکم ہو رہی ہے، اب پرائیویٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا۔وفاقی دارالحکومت میں پاکستان سعودی سرمایہ کاری فورم 2024ئ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

اے ڈی بی؛ 100 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کے اجرا کا خیرمقدم

کراچی:پاکستان نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے ترقی پذیر رکن ملکوں کیلیے 100 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز مختص کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جب کہ یہ اضافی فنڈز آئندہ 10سالوں میں موسمیاتی تبدیلی، آبی و غذائی عدم تحفظ…

ہولڈنگ کمپنی کیلیے پی آئی اے کے 100 فیصد شیئر ہولڈنگ اسکیم کی منظوری

اسلام آباد:اینٹی ٹرسٹ واچ ڈاگ نے ہفتے کے روز پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ (ہولڈکو) کے ذریعے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے) کے 100فیصد شیئر ہولڈنگ کے حصول کے انتظامات کی اسکیم کی منظوری کا…