کاروباروتجارت
اوشن ایکس 7 کی قیمت میں 4 لاکھ روپے تک کی کمی کا اعلان
اسلام آباد:معروف کاز ساز کمپنی شینگن موٹرز نے بھی اپنی گاڑی اوشن ایکس 7 کی قیمت میں 4 لاکھ روپے کی بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔کمپنی کی طرف سے اوشن ایکس 7 کمفرٹ کی قیمت میں اڑھائی لاکھ روپے…
سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ 2 لاکھ ، 41 ہزار روپے کا ہو گیا
کراچی:سونے کی قیمت میں اتار چڑھائو جاری۔عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 900 روپے کی کمی ہو گئی جس سے فی تولہ…
مارچ کے مقابلے میں مہنگائی کم، اپریل میں شرح 17.34 فیصد ریکارڈ
اسلام آباد:مارچ 2024 کے مقابلے اپریل میں مہنگائی 0.43 فیصد کم ہوگئی، گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح 17.34 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ماہ میں بجلی چارجز 9.56 فیصد کم ہوئے، ایک ماہ میں پیاز 15.58 فیصد…
درآمد گندم مقررہ ضرورت و اجازت سے زائد منگوانے کا انکشاف
لاہور:درآمد شدہ گندم مقررہ ضرورت و اجازت سے زائد منگوائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔وزارت پیداوار کے ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں 20 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی اجازت دی گئی تھی جو فروری میں پاکستان پہنچ جانا…
پاکستان کی معیشت مشکلات کا شکارہے : ایم ڈی آئی ایم ایف
ریاض:بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ بعض ممالک جیسے کہ پاکستان کی معیشت مشکلات کا شکارہے۔ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا نے ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی سیشن میں…
پاکستان کی معیشت بحالی کی راہ پر گامزن ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
اسلام آباد:گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر گامزن ہے۔ ،میکرو اکنامک چیلنجوں سے نمٹنے کے حکومت اور اسٹیٹ بینک کے پختہ عزم کے نتیجے…
گیس، بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے عوام کی زندگی اجیرن
لاہور:گیس، بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے عوام کی زندگیاں اجیرن بنا دیں، مزدور اور تاجر طبقے کے لیے بچوں کو دو وقت کی روٹی کھلانا بھی مشکل ہوگیا۔عوامی نمائندوں کو ایوانوں میں بیٹھے دو ماہ…
سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ رقم، 72 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
کراچی:نئی حکومت کی تشکیل کے بعد کاروباری طبقے کا اعتماد ہوا ہے، سٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس ایک اور تاریخ رقم کرتے ہوئے 72 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت زون…
حکومت کم نجی قرضے جاری کرنے پر بینکوں سے ٹیکس وصول کریگی
کراچی:حکومت کم نجی قرضے جاری کرنے پر بینکوں سے ٹیکس وصول کریگی۔حکومت تجارتی بینکوں کی جانب سے نجی شعبے کو قرضوں کی فراہمی ان کے ڈپازٹس کے50 فیصد سے کم رہنے پر 10 سے 16 فیصد تک اضافی ٹیکس وصول…
پی آئی اے، نجکاری سے قبل کروڑوں کے پرزہ جات فروخت کرنیکا فیصلہ
کراچی:پی آئی اے انتظامیہ نے ایئرلائن کی نجکاری سے قبل بڑا فیصلہ کرلیا جب کہ طیاروں کے فاضل پرزہ جات فروخت کیے جائیں گے۔قومی ائیرلائن کے پاس موجود کروڑوں روپے مالیت کے حامل مختلف کیٹیگریز کے طیاروں کے اضافی اسپیئر…