کاروباروتجارت
پاکستان آئی ایم ایف سے 7 سے 8 ارب ڈالر کا نیا قرض پروگرام ملنے کیلئے پْر امید
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کو کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے مذاکرات کا بھی عندیہ دیدیا، جس کے بعد پاکستان آئی ایم ایف سے7سے8ارب ڈالر کا نیاقرض پروگرام ملنے کیلئے پْر امید ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان آئی ایم ایف سے7سے8ارب…
مختلف شعبہ جات میں 5 ہزار 800 سوارب کی ٹیکس چوری کا انکشاف
اسلام آباد: ملک کے مختلف شعبہ جات میں مجموعی طور پر 5 ہزار 800 سوارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے، ایف بی ا?ر نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے جامع حکمت عملی متعارف کروادی۔ اس حوالے سے فیڈرل…
ڈالر کی قلت اورمہنگائی کے باوجود لگژری اشیاء کی امپورٹ بڑھ گئی
اسلام آباد:ملک میں مہنگائی اور ڈالر کی قلت کے باوجود لگڑری اشیاء کی درآمد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق موجودہ مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں ایک ارب 30 کروڑ ڈالر سے زیادہ…
قومی بچت کی مختلف سکیموں کے منافع میں ردوبدل
اسلام آباد:قومی بچت کی مختلف سکیموں کے منافع میں ردوبدل کر دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگ کے مطابق بہبود سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں 24 بیسز پوائنٹ کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد ان…
ٹرانسپورٹ کے شعبے میں 7ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری
اسلام آباد:ٹرانسپورٹ کے شعبے میں رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران7ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی۔سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 24ـ2023 کے پہلے 6 ماہ…
بٹ کوائن کی قیمت 52 ہزار ڈالر سے تجاوز کرگئی
نیویارک:معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 52 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے اور معاشی ماہرین نے اس کرنسی کی قدر میں اضافے کو امریکی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کی طرف سے ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈز کے طور پر…
سٹاک مارکیٹ میں معمولی اضافہ، کاروباری کا مثبت رجحان رہا
کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل مندی کے بعد آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کا اختتام مثبت زون میں ہوا، سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 137 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 61 ہزار 979 پوائنٹس کی سطح…
ترکیہ کی برآمدات 2023 میں 255 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی
انقرہ:ترکی کی برآمدات گزشتہ سال کے مقابلے میں 0.6 فیصد بڑھ کر 2023 میں 255 بلین 777 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں جب کہ اس کی درآمدات میں 0.5 فیصد کمی واقع ہو کر 361 ارب 774 ملین ڈالر…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500روپے اضافہ
کراچی:ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1500روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 15 ہزار 400 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی…
غیر ملکی سرمایہ کاری پرحاصل منافع کی بیرونی ممالک منتقلی میں اضافہ
اسلام آباد:پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری پرحاصل منافع کی بیرونی ممالک منتقلی میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیا ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے جار ی کر…