کاروباروتجارت

اس کیٹا گری میں 118 خبریں موجود ہیں

عالمی بینک کا پاکستان کو 2 ارب ڈالر فراہمی کا اشارہ

اسلام آباد:عالمی بینک نے پاکستان کو رواں مالی سال 2 ارب ڈالر فراہمی کا اشارہ دیدیا۔نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہاہے کہ حکومت معیشت کومستحکم کرنے اورپائیدار اقتصادی نموکیلیے اصلاحات پرعمل پیرا ہے، پاکستان عالمی بینک کیساتھ اپنی…

گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

جدہ:سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 231.33 ریال،…

ایکس ریفائنری قیمتیں بڑھنے سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ متوقع

لاہور: ایکس ریفائنری قیمتوں میں اضافے کے باعث پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایکس ریفائنری قیمت میں اضافے کی وجہ سے پٹرول کی قیمت میں 9…

چائے کی درآمدات میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد:ملک میں چائے کی درآمدات میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی میں چائے کی درآمدات کادرآمدی بل 66.66 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جوگزشتہ سال جولائی کے مقابلہ میں 92.48 فیصدزیادہ ہے،گزشتہ سال جولائی میں چائے…

پانچ ہزار روپے کے کرنسی نوٹ پر پابندی کا نوٹیفیکیشن جعلی؟

اسلام آباد:نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے سوشل میڈیا پر زیر گردش پانچ ہزار روپے کے کرنسی نوٹ پر پابندی کے حوالے سے نوٹیفیکیشن کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اس قسم کے…

انٹر بینک میں آج ڈالر کتنا سستا ہوا؟

کراچی:امریکی ڈالر کی اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں قدر کم ہوئی ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے سستا ہو کر 316 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 323 روپے کا…

پاکستان پر قرض کتنا؟ اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی اعلامیے میں بتایا ہے کہ حکومتِ پاکستان کا قرض اس وقت کتنا ہو چکا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کا قرض جولائی میں 907 ارب روپے بڑھا ہے۔اعلامیے میں اسٹیٹ…

سعودی عرب ، تیل کی پیداوار میں رضاکارانہ کمی کی پالیسی میں دسمبر تک توسیع

ریاض:سعودی عرب نے تیل کی پیداوار میں 10 لاکھ بیرل یومیہ رضاکارانہ کمی کی پالیسی کو دسمبر 2023 تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تیل کی پیداوار میں یومیہ کمی کی…

ملک میں تیل اورگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیاد پراضافہ

اسلام آباد:ملک میں تیل اور گیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیاد پراضافہ ریکارڈکیا گیا۔پی پی آئی ایس اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق 31 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں تیل کی اوسط یومیہ پیداوار69938 بیرل ریکارڈکی گئی جوپیوستہ ہفتے…

ڈالر کی اونچی چھلانگ، اوپن مارکیٹ میں 331روپے کی بلند ترین سطح پر

کراچی: ڈالر نے اوپن مارکیٹ میں ایک بار پھر اونچی چھلانگ لگائی اور 331 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔گزشتہ ہفتے ڈالر کے دونوں ایکسچینج مارکیٹوں میں بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد رواں کاروباری ہفتے کے…