کاروباروتجارت

اس کیٹا گری میں 118 خبریں موجود ہیں

ڈالر کی اڑان جاری،326روپے کی بلند ترین سطح پر

کراچی: ڈالر کی قدر میں روپے کے مقابلے میں مسلسل اضافہ جاری ہے، جمعہ کے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے ایک چھلانگ لگاتے ہوئے 326 روپے کی نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3400 روپے کا اضافہ

کراچی:ڈالر کے بعد سونے نے بھی اونچی اڑان بھر لی، ملک میں فی تولہ سونے کے دام میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا فی تولہ بھاؤ آج 3400 روپے بڑھا ہے۔اس اضافے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان برقرار ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1242 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 45 ہزار 2 پر آکر معطل ہو گیا۔گزشتہ روز 100 انڈیکس 46 ہزار 244 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔معاشی…

انٹربینک میں ڈالر 306 اوپن مارکیٹ 323روپے کا ہوگیا

کراچی:امریکی ڈالر کی اونچی اڑان رکنے کا نام نہیں لے رہی جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ رو بہ زوال ہے۔انٹربینک میں ڈالر 1.55 روپے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 306 روپے کا ہوگیا۔اوپن مارکیٹ…

غیرملکی سرمایہ کاری میں جولائی کے دوران نمایاں کمی ریکارڈ

اسلام آباد:ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری سے حاصل منافع کی منتقلی میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پرنمایاں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی میں غیرملکی سرمایہ کاروں نے سرمایہ…

ڈالر کا انٹربینک ریٹ 303 روپے سے تجاوز

کراچی: ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کا انٹربینک ریٹ 303 روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔غیریقینی معاشی حالات کے باعث منگل کو بھی ڈالر کی اڑان جاری رہی جس سے ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کا انٹربینک ریٹ 303…

انٹر بینک میں ڈالر کی ٹرپل سنچری

کراچی:انٹر بینک میں ڈالر نے ٹرپل سنچری مکمل کرلی۔انٹر بینک میں ڈالر 36 پیسے مہنگا ہوکر 300 روپے کا ہوگیا۔انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 299.64 روپے پر بند ہوا تھا۔علاوہ ازیں گزشتہ روز فی تولہ سونا 1900 روپے سستا…

آئی ایم ایف نے گردشی قرضے میں کمی کے پلان پر وضاحت مانگ لی

اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور وزارت خزانہ حکام کے درمیان ورچوئل رابطہ ہوا ہے۔حکام کے مطابق بات چیت کے دوران گیس سیکٹر کے گردشی قرضہ میں کمی کیلیے نئے پلان پر گفتگو کی گئی، آئی ایم…

انٹربینک میں ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی:اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا جب کہ انٹربینک میں بھی ایک بار پھر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بھی ڈالر کی روپے کے مقابلے میں قدر بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس…

پاکستان حالیہ عرصے میں معاشی دباؤکا شکار رہا ہے، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد:ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان حالیہ عرصے میں شدید معاشی دباؤکا شکار رہا ہے۔سینیٹرسلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں دوران بریفنگ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ…