کاروباروتجارت

اس کیٹا گری میں 118 خبریں موجود ہیں

مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

کراچی:انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 294 روپے 92…

گنے کی سرکاری قیمت فی من 425 مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی: سندھ حکومت نے گنے کی سرکاری قیمت فی من 425 مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔شوگر ملز مالکان 15 نومبر سے کرشنگ شروع کرنے کے پابند ہوں گے۔چند روز قبل سابق مشیر زراعت منظور وسان نے گنے کی…

عالمی مارکیٹ میں چاول کی شدید قلت ، پاکستانی چاول کی مانگ میں اضافہ

دبئی:عالمی منڈی میں چاول کی قلت شدت اختیار کرگئی۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت نے بارشوں اور سیلاب کے بعد چاول کی برآمد پر پابندی لگا دی ہے۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ چاول کی برآمدات پر پابندی…

کارپوریٹ فارمنگ سے معاشی سرگرمیاں تیز

اسلام آباد:وفاقی ٹیکس محتسب کے کوآرڈینیٹر مہر کاشف یونس نے کہا ہے کہ کارپوریٹ فارمنگ سے نہ صرف معاشی سرگرمیاں تیز ہوں گی بلکہ زرعی شعبے میں بھی انقلاب آئے گا اور اس سے منسلک صنعتوں کے قیام کے مواقع…

سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 4 ارب ڈالر سے زائد کمی ریکارڈ

اسلام آباد:وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ گزشتہ سال معاشی چیلنجوں کے باوجود جاری کھاتوں اور تجارتی خسارے میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ماہانہ اقتصادی اپ ڈیٹ رپورٹ کے مطابق حسابات جاریہ کے کھاتوں کے خسارے میں گزشتہ مالی…

ڈالر کی اڑان، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں مہنگا

کراچی:امریکی ڈالر نے آج صبح کاروبار کے آغاز سے ایک بار پھر اڑان بھرنا شروع کی ہے، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں اس کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 8 پیسے مہنگا ہونے کے…

621 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلام

کراچی:حکومت نے گزشتہ روز 621 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت کر دیے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت کے نیلامی میں فروخت کردہ ٹی بلز کی سیٹلمنٹ آج ہے، نیلامی میں 3 ماہ کے 571 ارب…

غیر ملکی فنانسنگ میں 53 فیصد کمی کا انکشاف

اسلام آباد:پاکستان کو گزشتہ مالی سال 2022ـ23 میں غیرملکی فنانسنگ میں 53 فیصد کمی کا انکشاف ہوا ہے۔پاکستان کو گزشتہ مالی سال 2022ـ23 میں مجموعی طور پر 10 ارب 88 کروڑ ڈالر کا قرضہ ملا ہے جوکہ گزشتہ مالی سال…

فون گرو ماڈل فارم کا قیام زرعی انقلاب کی جانب پہلا قدم

لاہور:خانیوال کے علاقے پیرووال میں (فون گرو) کے نام سے ماڈل فارم قائم کر دیا گیا جو کہ پاکستان میں جدید طرز کے زرعی انقلاب کی جانب ایک پہلا عملی قدم ہے۔ماہرین کا کہنا ہے یہ اپنی نوعیت کا منفرد…

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

جدہ:سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ،سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 236.31 ریال،…