علاقائی خبریں
آئسکریم کھانے کے شوقین افراد کیلئے خوشی کی خبر !
چونیاں(محمد اسلام سے) آئسکریم کھانے کے شوقین افراد کیلئے خوشی کی خبر ،الہ آباد کنگن پور کی شاندار کامیابی کے بعد چونیاں میں چمن آئسکریم کی شاخ کا افتتاح، ڈائریکٹر فاروق چمن کا کہنا ہے کہ خواہش تھی کہ دوسرے…
پولیس کی چوروں ڈاکوؤں کے خلاف کاروائیاں
پسرور(ڈسٹرکٹ بیورو چیف سجاد علی) کی رپورٹ کے مطابق پسرور تھانہ بڈیانہ پولیس کی چوروں ڈاکوؤں کے خلاف کاروائیاں جاری گزشتہ روز بڈیانہ میں بڑی گاڑیوں سے بیٹریاں چرانے والا عادی مجرم علی رضا ولد ساجد حسین سکنہ پنج گرام…
بھارتی مظالم کو اقوام عالم کے سامنے لاتے رہیں گے،اسسٹنٹ کمشنر بھوآنہ
بھوآنہ(ملک علی حیدر)ملک بھر کی طرح بھوآنہ میں بھی 5اگست کو مقبوضہ کشمیرکے حق میں بطور یومِ استحصال منایا گیا تحصیل انتظامیہ کی جانب سے شہر بھر میں یومِ استحصالِ کشمیر کے بینرز آویزاں کیے گئے اور شہریوں کو5 اگست…
تین کروڑ روپے کی گرانٹ سے کارپٹ رتہ کھنہ روڑ کی تعمیر شروع
دیپالپور (چوھدری نیاز احمد سہو سے) رتہ کھنہ روڑ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھا اس کو تین کروڑ روپے کی گرانٹ سے کارپٹ بنوانے کے ساتھ ساتھ اب 8 کروڑ روپے کی گرانٹ سے گرین سٹی گجر…
کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی ریلیوں اور سیمینارز کا انعقاد
چکوال( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی طرف سے یوم استحصال کشمیر کو بھر پور انداز میں منانے کے لئے موصولہ گائیڈ لائنز کے تحت ضلعی و تحصیل سطح پر ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اداروں میں ڈپٹی ڈائریکٹر…
حکومت پنجاب خواتین کو ہنر مند بنانے کے لئے کوشاں
ساہیوال (بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب بچیوں ہنر مند بنانے کیلئے کوشاں ہے، ٹیکنیکل ایجوکیشن کسی بھی معاشرے کے تعلیمی اور معاشی استحکام کی ضامن ہوتی ہے،بچیوں کو فنی تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے حکومتی کاوشوں کے ساتھ پرائیو یٹ…
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا ”تارے زمین پر ٹرسٹ“ کا اچانک دورہ
ملتان /جھنگ (بیورو چیف ظفراقبال سیال )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ملتان میڈم عابدہ فرید کا”تارے زمین پر ٹرسٹ“کی چیف ایگزیکٹو آفیسرمیڈم فادیہ کاشف کے ہمراہ ایدھی ہوم ملتان کا اچانک دورہ کیا ہے انہوں نے محکمہ سوشل ویلفیئر کی طرف…
گیسٹرو کی وباء تیزی سے پھیل رہی ہے
وزیرآباد (نامہ نگار) معروف معالج میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر نعمان رفیع راجپوت نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع گوجرانوالہ وزیرآباد اور سیالکوٹ کے گردونواح میں بارشوں اور سیلابی صورتحال میں گیسٹرو کی وباء تیزی سے پھیل رہی…
محرم الحرام نہایت عزت اور فضیلت والا مہینہ ہے:علامہ آصف مجددی
وزیرآباد (نامہ نگار) علامہ آصف مجددی نے کہا کہ میں محرم الحرام نہایت عزت اور فضیلت والا مہینہ ہے، اس ماہ حضرت امام حسین نے اپنے جانثار ساتھیوں کے ہمراہ اسلام کی سربلندی اور حق و صداقت کی خاطر جام…
شہدائے اٹک پولیس کو خراج تحسین،شمعیں جلانے کی تقریب
اٹک(ملک فراست علی اعوان سے)شہدائے اٹک پولیس کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے فوارہ چوک اٹک میں شمعیں جلانے کی تقریب کا انعقاد *ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان،ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا ضلعی انتطامیہ…