پنجاب

اس کیٹا گری میں 314 خبریں موجود ہیں

کرائم کنٹرول کے لیے کیمرہ جات کی مانیٹرنگ شروع

فیصل آباد ( چودھری اظہر شاہین سے ) تحصیل جڑانوالہ میں کرائم کنٹرول کے لیے سمارٹ سٹی قائم کی گئ جس میں پہلےکل 15کیمرے لگے ہوئے تھےجن میں سے 8 فعال تھے اور بقایاخراب تھےSPجڑانوالہ اور اس کی ٹیم نے…

سیالکوٹ کی سڑکوں پر ٹریفک جام حادثات معمول

سیالکوٹ (بیورورپورٹ )سیالکوٹ کی کچھ سڑکوں کا حال انتہائی خراب ہے، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں ٹریفک جام کے ساتھ حادثات کا بھی سبب بن رہی ہیں، تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ لاری اڈا روڈ شاید شہر کی مصروف ترین شاہراہوں میں سے…

پاکستان بھر میں‌محکمہ فوڈ اتھارٹی ناکام

چنیوٹ (نمائندہ خصوصی ) محکمہ فوڈ اتھارٹی کے زیرسایہ شوارما،برگر،پلیٹر،آلو چپس سموسہ پکوڑا جلیبی کے نام پر موت بکنے لگی۔دوکانوں اور سٹالوں پر ناقص کیچپ،مائیونیز،تیل اور دیگر اشیاء کا استعمال عروج پر۔حکام خاموش تماشائی۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے مختلف…

پولیس کا رینجرز کے ساتھ ملکر فلیگ مارچ

سیالکوٹ(بیورو چیف)9 محرم الحرام کے دوران امن وامان کو قائم رکھنے کے لیے سیالکوٹ پولیس کا ضلع بھر میں رینجرز کے ساتھ ملکر فلیگ مارچ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کی ہدائیت پر محرم الحرام کے…

صوبائی وزیر لائیو سٹاک ٹرانسپورٹ و معدنیات ابراہیم مراد کا دورہ ساہیوال

ساہیوال(مہر افتخار حسین ترہانہ سے)صوبائی وزیر لائیو سٹاک ٹرانسپورٹ و معدنیات ابراہیم مراد کا دورہ ساہیوال ڈپٹی کمشنراکرام الحق نے عشرہ محرم الحرام کے سلسلہ میں تفصیلی بریفنگ دی ۔ڈسٹرکٹ پولیس فیصل شہزاد نے محرم الحرام میں سیکیورٹی کے حوالے…

یکجہتی افواج پاکستان امن واک کا اہتمام

ساہیوال (میاں سلیم بابر سے ) بین المذاھب مجلس امن وتحفظ انسانی حقوق ساہیوال ڈویژن کے زیر اہتمام بین المسالک و بین المذاھب یکجہتی افواج پاکستان امن واک کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں، مختلف مذاہب، مسالک اور مکتبہ فکر…

غیر قانونی شکار کروانے کے خلاف انکوائری کا حکم

چھانگا مانگا (نمائندہ خصوصی )جنگلی حیات کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ چھانگا مانگا جنگل اور سفاری زو میں غیر قانونی شکار کروانے کے خلاف انکوائری کا حکم۔ صوبائی وزیر جنگلی حیات پنجاب بلال افضل نے ڈی جی مبین…

ہیل فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام معذور افراد کیلئے وہیل چیئرز تقسیم

فیصل آباد(علی رضا سٹی بیورو چیف )ہمارے معاشرتی رویوں کی وجہ سے جگہ جگہ باہم معذور افراد کو اذیت کا احساس دلانے اور حقیر سمجھنے کے ساتھ ساتھ انہیں نفرت آمیز رویوں کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے اور اسی…

سمبڑیال میں سب سے بڑے ہونے والی ڈکیتی کا اہم رکن گرفتار

سمبڑیال(تحصیل رپورٹر)ایس ایچ او شبیر گیل نے ڈی پی او سیالکوٹ احسن اقبال کی ہدایت پر کمال حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے سمبڑیال میں سب سے بڑے ہونے والی ڈکیتی کے اہم رکن کو گرفتار کر لیا ہے ڈکیتوں نے…

مسافر وین نے میاں بیوی کو کچل دیا،بیوی موقع پر جاں بحق،خاوند زخمی

مظفرگڑھ (غلام سجاد)تیز رفتار ہائی ایس مسافر وین نے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو کچل دیا،بیوی موقع پر جاں بحق،خاوند زخمی، ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق آج صبح مظفرگڑھ علی پور روڈ پر پیر جہانیاں چوک کے قریب ایک…