پنجاب
مہنگائی کے باعث لوگوں کا گزر بسر انتہائی مشکل ترین ہو چکا ہے:چوہدری اکرام الحق
ساہیوال ( پرنس الطاف حسین سے )جماعت اسلامی ساہیوال کے سینئر رہنماء چوہدری اکرام الحق ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ مہنگائی کے باعث لوگوں کا گزر بسر انتہائی مشکل ترین ہو چکا ہے فروٹ سبزیوں سمیت دیگر ضروریات…
تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال عوام کو طبی سہولتیں فراہم کرنے میں مصروف
نوشہرہ ورکاں۔( قاسم شاہ سے)تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال نوشہرہ ورکاں اپنی جسامت سے بڑھ کر عوام کو طبی سہولتیں فراہم کرنے میں مصروف ہے۔میڈیکل سپریڈنٹ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر مقصود ظفرمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
نارووال: بجلی کی قیمت، مہنگائی میں اضافہ کیخلاف تاجروں کا احتجاج
نارووال: بجلی کی قیمت، مہنگائی، ٹیکس ،بلوں میں اضافہ کے خلاف تاجروں کا احتجاج نارووال: لبرٹی بازار میں تاجروں کا شٹر ڈاون کرکے احتجاج بجلی بل جلا دئے تاجروں کی شدید نعرے بازی ، تاجروں نے 2 گھنٹے شٹر ڈاون…
نادرا آفس کے نئے انچارج محمد طارق منتخب سماجی حلقوں نے خوشی کا اظہار کیا
شورکوٹ (تحصیل رپورٹر ) نادرا آفس کے نئے انچارج محمد طارق منتخب سماجی حلقوں نے خوشی کا اظہار کیا تفصیلات کے مطابق نادرا آفس کے نئے انچارج محمد طارق منتخب ہوتے ہی میرٹ پر کام شروع کر دیا میڈیا نمائندگان…
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی عطائی ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی جاری
شورکوٹ (تحصیل رپورٹر) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ریحان طاہر کی عطائی ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی جاری تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ریحان طاہر نے عطائی ڈاکٹروں کے خلاف موثر کارروائیاں جاری گزشتہ روز وریام وآلہ عطائی…
جرمن شہری خاتون مختلف شہروں سے ہوتی ہوئی شور کوٹ پہنچ گئیں
شور کوٹ (حاجی ناصرعباس جٹ ) شورکوٹ جرمن نژاد خاتون امن کا پیغام لے کر پاکستان پہنچی ہیں جرمن شہری خاتون مختلف شہروں سے ہوتی ہوئی شور کوٹ پہنچ گئیں میں نے اپنا سفر جرمنی سے شروع کیا اور پھر…
پنڈی سے ڈیزل لے کر آنے والی سوزوکی وین کو اگ لگ گئی
چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول روم میں 12:18 منٹ پر چک نارنگ پھاٹک کے قریب پنڈی سے ڈیزل لے کر آنے والی سوزوکی وین کو اگ لگنے کی کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو سینٹرل اسٹیشن چکوال سے فائر وہیکل…
مہنگی بجلی کی قیمت میں اور اضافے سے عوام کی چیخیں
پھول نگر دینہ ناتھ( محمد کاشف) گزشتہ روز مہنگی بجلی کی قیمت میں اور اضافے سے عوام کی چیخیں نکل گئی مفت بجلی استعمال کرنے والی اشرفیہ کو عوام کی زبوں حالی کا کوئی احساس نہیں عوام کو بجلی مہنگی…
جی سی یونیورسٹی لاہور میں ”یادگارِ شہداء” کے قیام کا اعلان
لاہور (کامران علی سے )جی سی یونیورسٹی لاہور میں ”یادگارِ شہداء” کے قیام کا اعلان ۔ جی سی یونیورسٹی لاہور کے بہت سے طلباء نے اپنے وطن کی حفاظت کی خاطر جانیں قربان کی، ان اولڈ روائینز کی یاد میں…
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور اور ویلیرین سسٹمز پرائیویٹ لمیٹڈکے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
لاہور کامران علی سے ۔یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور اور ویلیرین سسٹمز پرائیویٹ لمیٹڈکے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں ۔ ویلیرین سسٹمز انٹرنیٹ کی کمرشل برتھ کے بعد سے معلومات، ڈیٹااور نیٹ ورک سکیورٹی سے نمٹنے میں…