پنجاب

اس کیٹا گری میں 314 خبریں موجود ہیں

پولیس خدمت مراکزمیں مختلف سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری

چنیوٹ (رانا وسیم سے)انسپکٹر جنرل آف پولیس،پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے وژن کے مطابق پولیس خدمت مراکزمیں ون ونڈو آپریشن کے ذریے مختلف سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ احمد نے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ پولیس…

ڈپٹی ڈائریکٹر شہباز احمدکا چھاپہ، کھاد کی بوریاں برآمد

چنیوٹ ( رانا وسیم سے ) ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا کی ہدایت پرڈپٹی ڈائریکٹر شہباز احمد اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت امجد علی نے غلہ منڈی چنیوٹ میں النور کمیشن شاپ اور بھوانہ میں دکان پر چھاپہ مار کر غیر…

دریائے راوی، ڈوبنے والے دو بچوں میں سے ایک بچے کی لاش مل گئی

نارووال ۔دریائے راوی نالہ بیٔں میں ڈوبنے والے دو بچوں میں سے ایک بچے کی لاش مل گئی جب کہ دوسرے بچے کی تلاش کے لیے اج بھی تیسرے روز اپریشن شروع کر دیا گیا گزشتہ روز تین بچے نہاتے…

کاہنہ علاقے میں گراؤنڈ بنانے کا عزم

کاهنه (نامہ نگار )مارننگ واک کونسل کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام سلامت جٹ کے ڈیرے پر دوست احباب کی شرکت علاقے میں گراؤنڈ بنانے کا عزم گزشتہ روز چوہدری سلامت جٹ کے ڈیرے پر مارننگ واک کونسل کے لیے…

ٹی ایم اے میں سی پی سی کے صدر بننے کی ضد میں شہریوں کا جینا محال

حافظ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹرسے) رشتہ داری کی لڑائی میں عوام گندے ماحول میں رہنے پہ مجبورحافظ آباد ٹی ایم اے کے ملازمین سی پی سی کے صدر بننے کی ضد میں شہریوں کا جینا محال کر دیا گلیوں میں گندہ پانی…

واپڈا اہلکاروں کی من مانیاں جاری شکایت سننا گوارا نہیں کرتے، پیر ندیم جیلانی

کاهنه( نامہ نگار )بدترین لوڈ شیڈنگ شہری بلبلا اٹھے نوٹس کا مطالبہ واپڈا اہلکاروں کی من مانیاں جاری شکایت سننا گوارا نہیں کرتے، پیر ندیم جیلانی ، تفصیلات کے مطابق معروف مذہبی رہنما علامہ پیر ندیم جیلانی نے میڈیا کے…

میلاد یوتھ فورس ڈھڈیال کا اجلاس،ممبران کی بڑی تعداد میں شرکت

چکوال ( ڈاکٹر زاہد چوہدری)میلاد یوتھ فورس ڈھڈیال کا اجلاس۔ ممبران کی بڑی تعداد میں شرکت تفصیلات کے مطابق فیضان علی فیضی کے اقامت گاہ پر میلاد یوتھ فورس کا ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس کی صدارت علامہ…

کوٹرادھاکشن جے سی سی کرکٹ کلب کا اسلام آباد کا دورہ

کوٹ رادھا کشن( سہیل الطاف خاں) کوٹرادھاکشن جے سی سی کرکٹ کلب نے اسلام آباد کا دورہ کیا اور شہر کے نوجوان کھلاڑیوں کو اسلام آباد جا کر کھیلنے کا موقع فراہم کیا ،اس دورے میں جے سی سی کلب…

ڈینگی سرویلینس مانیٹرنگ کا عمل بھی جاری رکھا جائے:ڈپٹی کمشنر نارووال

نارووال:ڈپٹی کمشنرمحمداشرف نےکہا ہے کہ ڈینگی سرویلینس کے لئے تمام محکموں کےاینڈرائیڈ یوزرز موثر انداز میں کاروائیاں جاری رکھیں۔ انہوں نےتمام افسران کو ہدایت کی کہ فیک رپورٹنگ سے پرہیز کریں اور کام کی کوالٹی کو ہر صورت برقرار رکھا…

چکوال:مزدور 200 فٹ گہرے کنویں میں گرنے سے جاں بحق

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول روم میں ٹمن روڈ ڈھوک اعوان مزدور کے کنویں میں گرنے کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو اسٹیشن تلہ گنگ سے ایمبولنس روانہ کی گئی۔ جس پر ریسکیو سیفٹی آفیسر زین خان نے بتایا تلہ…