زیر بحث

اس کیٹا گری میں 416 خبریں موجود ہیں

تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تین جماعتوں کے سوا سب سے بات کریں گے، تین رکنی کمیٹی ڈیل کے لیے نہیں بات چیت کے لیے بنائی ہے۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر…

صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین صوبوں کے گورنر کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ارسال کردہ ناموں کی منظوری دے دی۔ منظوری کے بعد جعفر خان مندوخیل کو بلوچستان کا گورنر تعینات کردیا گیا ہے۔…

ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف

رسال پور:آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان ائیر فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے…

آصف زرداری صدارت سے مستعفی

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفی دے دیا۔آصف زرداری نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اس حوالے سے آگاہ بھی کردیا۔آصف علی زرداری مارچ میں ملک کے 14 ویں صدر منتخب…

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات ، الیکشن کمیشن کی تفصیلات فراہم کرنیکی ہدایت

اسلام ا باد :الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، بیرسٹرگوہر الیکشن کمیشن کے روبرو…

وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیاکابینہ ڈویژن نے اسحاق ڈار کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی ان…

تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز

کراچی: کراچی میں تاجروں نے وزیراعظم شہباز شریف کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کراچی کے دورے پر پہنچے جہاں انہوں نے مزار قائد پر حاضری دی، سندھ…

عدت میں نکاح کیس، عمران خان و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی

اسلام آباد:اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عدت میں نکاح کیس کی سزا کے خلاف بانیء پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی کر دی۔بانیء پی ٹی آئی اور بشریٰ…

بلوچ لاپتہ افراد کیس: پتہ چلتا ہے وزیر اعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں: عدالت

اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ پتہ چلتا ہے وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی…

پنجاب کا ضمنی الیکشن طے شدہ تھا ڈبے پہلے سے بھرے ہوئے تھے، عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کا الیکشن پہلے سے پلان تھا اور ضمنی انتخابات میں پہلے ہی ڈبے بھرے ہوئے تھے۔اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ جمہوریت، قانون…