زیر بحث
تحریک انصاف کا اتوار کو پشاور میں ریلی نکالنے کا اعلان
پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے پشاور میں تحریک انصاف کی ریلی کا اعلان کر دیا،پشاور میں تاریخ کی سب سے بڑی ریلی ہوگی ،کارکن کمر کس لیں ۔اڈیالہ جیل کے باہربیرسٹرگوہر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو…
شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملے میں 5 چینی انجینئرز سمیت 6 افراد جاں بحق
شانگلہ: خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش دھماکے میں 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ بشام کے قریب پیش آیا کہ سامنے سے آنے والی دھماکا خیز مواد سے…
کیا اصل سائفر دفترِ خارجہ میں موجود ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوال اٹھا دیا
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں بانیء پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ کیا اصل سائفر دفترِ خارجہ میں موجود ہے؟چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں…
وزیراعظم گیس قیمتوں میں اضافے پر برہم، آڈٹ رپورٹ طلب کرلی
اسلام آباد: وزیراعظم نے گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے آڈٹ رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے وزارتِ توانائی کو ایک سے 3 ماہ میں 16 ٹاسک مکمل کرنے کے احکامات جاری…
سینیٹ انتخابات: قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلانے کا فیصلہ
اسلام آباد:سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں دو اپریل کو سینیٹ انتخابات سے متعلق منظوری…
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے پروڈکشن آرڈر جاری، 4 اپریل کو عدالت طلب
اسلام آباد:عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی…
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
شاہ محمود کی تقریر کا سر پیر ہی سمجھ نہیں آیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس،اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ عمران خان کی تو سیاسی تقریر تھی اور شاہ محمود کی…
جنرل (ر) فیض کے بڑے بھائی نجف حمید گرفتار
راولپنڈی:سابق تحصیلدار نجف حمید کو کرپشن کے کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔محکمہ انسداد رشوت ستانی نے راولپنڈی کی عدالت سے نجف حمید کو گرفتار کیا۔ وہ محکمہ انسداد رشوت ستانی کو ایک مقدمہ میں مطلوب تھے اور انہوں نے ضمانت…
پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع
اسلام آباد: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کردی گئی۔وزیراعظم شہبازشریف نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ظہیر احمد بابر سدھو…
سینیٹ انتخابات، یوسف رضا گیلانی سمیت پیپلز پارٹی کے 4 امیدوار کامیاب
اسلام آباد: یوسف رضا گیلانی سینیٹر منتخب ہوگئے۔پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی 204 ووٹ لے کر سینیٹر منتخب ہوئے ہیں۔ان کے مقابلے میں سنی اتحاد کونسل کے امیدوار الیاس مہربان کو 88 ووٹ ملے۔قومی اسمبلی میں مجموعی طور پر…