زیر بحث

اس کیٹا گری میں 416 خبریں موجود ہیں

دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے جج محمد بشیر ریٹائر

اسلام آباد:دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائرڈ ہوگئے۔جج محمد بشیر 13 مارچ 2012 کو احتساب عدالت میں تعینات ہوئے تھے، 12 سال تک بطور احتساب عدالت جج خدمات سر انجام دینے…

پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، اب مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئے گی۔اڈیالہ جیل میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی…

محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد:محسن نقوی کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے…

ڈی سی اسلام آباد کی سزا کیخلاف اپیل، سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کا ڈی سی اسلام آباد کی توہینِ عدالت کیس میں سزا کے خلاف کورٹ اپیلوں پر سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سماعت کی۔دورانِ سماعت ڈپٹی…

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے حلف اٹھا لیا، گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد:وزیرِ اعظم نواز شریف نے دوسری مرتبہ وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا۔ایوانِ صدر میں منعقدہ تقریبِ حلف برداری میں صدرِ مملکت عارف علوی نے نو منتخب وزیرِ اعظم شہباز شریف سے حلف لیا۔تقریبِ حلف برداری سے قبل قومی…

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کیلئے سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کے معاملے پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے حصول کے لیے سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد کردی۔ مخصوص نشستوں کے حصول کے لیے…

پی ٹی آئی کا مخصوص نشستیں نہ دینے کا فیصلہ چلینج کرنے کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چلینج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر…

کبھی کسی کے کہنے پر اپنا فیصلہ نہیں بدلا: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور:چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے کہا ہے کہ مجھے اپنے آپ پر فخر ہے میں نے کبھی کسی کے کہنے پر اپنا فیصلہ تبدیل نہیں کیا۔لاہور میں نئے ججز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف…

آصف زرداری صدر منتخب ہوکر چاروں گورنر خود مقرر کرینگے، بلاول بھٹو

اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آصف زرداری صدر منتخب کے بعد تمام گورنرز خود مقرر کریں گے فی الوقت گورنرز کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفت گو…

مریم نواز وزیراعلی پنجاب منتخب

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی مریم نواز 220 ووٹ حاصل کرکے وزیراعلی پنجاب منتخب ہوگئیں، مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر نے پاکستان کے کسی بھی صوبے کی پہلی خاتون وزیراعلی بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے، ووٹنگ کے دوران…