زیر بحث

اس کیٹا گری میں 416 خبریں موجود ہیں

نواز شریف کی معاشی کارکردگی گزشتہ 30 برس میں مخالفین سے بہتر رہی، بلوم برگ

نیویارک: معروف امریکی معاشی جریدے بلوم برگ نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ تین دہائیوں میں نواز شریف نے اپنے مخالفین کے مقابلے میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔عالمی مالیاتی خبر رساں ادارے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق…

عمران خان پاکستان کے مقبول ترین رہنما ہیں، بلوم برگ کی رپور ٹ

نیویارک: معروف امریکی ویب سائٹ بلوم برگ نے عمران خان کو پاکستان کا مقبول ترین رہنما قرار دے دیا اور کہا ہے کہ وہ مقبولیت میں نواز شریف سے آگے ہیں۔پاکستان کی معاشیات اور رہنماں کی مقبولیت پر مبنی رپورٹ…

غزہ : حماس کیخلاف کارروائی کے دوران دھماکا،25 اسرائیلی فوج ہلاک

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں حماس کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے دوران بارودیہ سرنگ دھماکے میں 25 فوجی مارے گئے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق غزہ کے وسطی علاقے کسوفیم کی سرحد کے…

کیوں نا قاسم سوری کے خلاف سنگین غداری کی کارروائی کی جائے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نااہلی کیس میں قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔عدالت نے قاسم سوری کو اپنے دستخط کے ساتھ خود جواب جمع کرانے کی ہدایت…

پاکستان اور ایران کا سفیروں کودوبارہ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان اور ایران نے سفیروں کودوبارہ تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا، دونوں وزرائے خارجہ نے موجودہ تنا کو کم کرنے پر بھی اتفاق کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اورایران کے درمیان سفارتی تعلقات پھر سے بحال ہوچکے ہیں…

لیول پلینگ فیلڈ کا الزام لگانے والو!کیا نواز شریف نے کہا تھا سائفر لہراؤ؟ مریم نواز

خانیوال: مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ لیول پلینگ فیلڈ اور انتقام کا الزام لگانے والے بتائیں کیا نواز شریف نے کہا تھا سائفر لہرا اور 9 مئی کو ریاست پر حملہ کردو۔ خانیوال…

وزرائے خارجہ میں رابطہ، پاک ۔ایران کشیدگی ختم کرنے پراتفاق

اسلام آباد: وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ایرانی وزیر خارجہ کے مابین ایک مرتبہ پھررابطہ ہوا جس میں دونوں ممالک کے مابین کشیدگی ختم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ امیر عبدالہیان نے…

90 فیصد فوجی پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے:عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 90 فیصد فوجی پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے جنرل (ر)باجوہ نے مجھ سے کہا ساری فوج تمہارے ساتھ ہے، باجوہ کے فیصلوں نے پاکستان کا بیڑا غرق…

دورانِ عدت نکاح؛ گواہوں کے بیان ریکارڈ کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: عدالت نے دورانِ عدت نکاح کے کیس میں گواہوں کیی بیانات ریکارڈ کرنے سے روکتے ہوئے خاور مانیکا کو نوٹس جاری کردیا۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کے دورانِ عدت نکاح کے خلاف…

ڈونلڈ لو اور باجوہ کو ایکسپوز کرنے کی سزا دی جا رہی ہے،عمران خان

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں ڈونلڈ لو اور جنرل باجوہ کو ایکسپوز کرنے کی سزا دی جا رہی ہے ، سب کچھ لندن پلان کے تحت ہو رہا ہے، بلاول کے ساتھ انتخابی…