زیر بحث

اس کیٹا گری میں 416 خبریں موجود ہیں

عمران خان کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار، بھوک ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ بانی پی ٹی آئی نے عدالت میں میڈیا سے گفتگو میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد…

عمران خان کا حکومتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد:بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آپریشن عزم استحکام پر حکومتی اے پی سی میں شرکت کا اعلان کردیا۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی…

آپریشن عزم استحکام پر حکومت کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے تحفظات کو مدنظر رکھتے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومتی ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق وزیراعظم کی قازقستان سے وطن واپسی پر آل…

رجیم چینج میں فواد چوہدری کا کردار مشکوک تھا ، شیر افضل مروت

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے مجھے خود بتایا کہ رجیم چینج آپریشن میں فواد چوہدری کا کردار مشکوک تھا، بانی پی ٹی ا?ئی کے مطابق فواد جنرل باجوہ…

لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے انتخابی ٹربیونلز کے قیام کے فیصلے معطل

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے پنجاب میں انتخابی ٹربیونلز کے قیام کے فیصلے معطل کردیے جبکہ پی ٹی آئی رہنما کا لارجر بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض بھی مسترد کردیا گیا۔چیف جسٹس…

خاور مانیکا کا ایک ماہ میں فیصلے کے حکم کیخلاف عدالت سے رجوع

اسلام آباد:دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر ایک ماہ میں فیصلہ دینے کی پابندی کیخلاف خاور مانیکا نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔خاور مانیکا کی جانب…

بس اب بہت ہوگیا! چیف جسٹس اور نیاز اللہ نیازی میں پھر تلخی

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کیخلاف کیس کی سماعت کے ا?غاز میں ہی چیف جسٹس اور تحریک انصاف کے وکیل نیاز اللہ نیازی کے درمیان تلخی ہوگئی۔تحریک انصاف کے وکیل نیاز اللہ نیازی نے بنچ میں چیف…

پی ٹی آئی رہنماؤں کو عمران سے ملاقات کی اجازت نہ ملی، اہلکاروں سے تلخ کلامی

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے ایک گروپ میں شامل شبلی فراز، عمر ایوب، رف حسن اوردوسرے گروپ میں شامل شاندانہ گلزار، شہریار آفریدی اور جنید اکبر اڈیالہ جیل پہنچے تھے تاہم دونوں کو اجازت نہ ملی۔اپوزیشن لیڈر…

کتنے یونٹ بجلی کے استعمال پر قیمت میں کتنا اضافہ ہوگا؟جانئے

اسلام آباد:کابینہ کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری کی تفصیلات سامنے آگئیں جس میں بجلی کا اوسط بنیادی ٹیرف 35 روپے 50 پیسے فی یونٹ مقرر کرنیکی تجویز دی گئی ہے۔وفاقی کابینہ نے بجلی کے صارفین…

صدر مملکت نے فنانس بل 2024ـ25 کی منظوری دے دی

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 2024ـ25 کی منظوری دے دی ہے۔صدر مملکت نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر آرٹیکل 75 کے تحت فنانس بل کی منظوری دی۔ فنانس بل یکم جولائی سے لاگو ہوگا۔قومی…