زیر بحث

اس کیٹا گری میں 416 خبریں موجود ہیں

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے 11فروری کی تاریخ دیدی

اسلام آباد: ملک میں عام انتخابات 11 فروری 2024 کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو دوران سماعت آگاہ کر دیا۔90 روز میں انتخابات کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے وکیل الیکشن کمیشن سے استفسار کیا…

عام انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ سے ہوگا، چیف جسٹس

اسلام آباد: 90 روز میں انتخابات کیس کی سماعت کے حکم نامے میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا کہ عام انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ سے ہوگا۔عدالتی حکمانے کے مطابق الیکشن کمیشن صدر مملکت سے…

آشیانہ اقبال ریفرنس میں شہباز شریف کی درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظ

لاہور: احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ہاوسنگ سوسائٹی ریفرنس میں سابق وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کی درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔عدالت کی جانب سے محفوظ کیا گیا فیصلہ 7 نومبر کو سنایا جائے گا۔ دریں اثنا…

نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال کر دی ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کی…

ن لیگ کا پوری قوت سے انتخابی مہم چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پوری قوت کے ساتھ انتخابی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی قائد نواز شریف نے پارٹی کو بھرپور تیاریوں اور نو نکاتی ایجنڈے کے تحت انتخابی منشور تیار کرنے کی ہدایت کردی۔ نواز…

فلسطین کا آزادی کی جنگ کو دہشت گردی سے جوڑنا نادانی ہے، آرمی چیف

اسلام آباد:آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ عالمی برادری اسرائیلی افواج کے فلسطین پر طاقت کے استعمال کو روکے، فلسطین کا دارالحکومت القدس الشریف ہے اس کی آزادی کی جنگ کو دہشت گردی سے جوڑنا نادانی ہے۔آئی…

پاکستانیوں کی آف شور دولت کا تخمینہ 19 ارب ڈالر

اسلام آباد:پاکستانیوں کے پاس 19 ارب ڈالر سے زیادہ کی آف شور دولت موجود ہے، جس میں سے نصف سے زیادہ صرف دبئی میں انویسٹ کی گئی ہے، پاکستانیوں کی مختلف ممالک میں موجود اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا…

حکومت کا عمران خان کو الیکشن کمیشن میں پیش کرنے سے انکار

اسلام آباد:نگراں حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن میں پیش کرنے سے معذرت کرلی۔پنجاب پولیس نے سیکیورٹی رسک قرار دیا تو الیکشن کمیشن نے ریمارکس دییکہ وزارت داخلہ اگر ایک شخص کوسیکیورٹی نہیں دے سکتی توالیکشن کیسے…

نواز شریف احتساب عدالت میں پیش، توشہ خانہ ریفرنس میں ضمانت منظور

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت میں پیش ہو گئے، جہاں ان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور کرلی گئی۔مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی عدالت آمد کے موقع پر پارٹی صدر…

مراد سعید کی گرفتاری! اسلحہ برآمد

پشاور:پشاور پولیس نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے لیے مارے جانیوالے چھاپے کے دوران کی گاڑی سے اسلحہ برآمد کر لیا۔ایس پی ورسک ارشد خان کے مطابق 9 اور 10 مئی واقعات پر مراد سعید کے…