زیر بحث

اس کیٹا گری میں 416 خبریں موجود ہیں

عام انتخابات ، ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق مردم شماری کی منظوری کے بعد عام انتخابات کیلیے حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن کی جانب سے کام تیزی سے جاری…

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع

اٹک:سائفر کیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع کر دی۔چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ…

فیض آباد دھرنا نظرِ ثانی کیس: آئی بی کا درخواست واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد:انٹیلی جنس بیورو نے فیض آباد دھرنا کیس میں نظرِ ثانی کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔انٹیلی جنس بیورو کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔متفرق درخواست میں مو قف اپنایا گیا…

سائفر کیس:عمران خان کی درخواستِ ضمانت، اوپن کورٹ میں ہو گی

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت پر آئندہ سماعت اوپن کورٹ میں ہو گی۔پراسیکیوشن کی درخواست پر اِن کیمرہ سماعت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق…

سپریم کورٹ سے تاریخ لینے کا رجحان اب نہیں چلے گا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ذہن سے نکال دیں، سپریم کورٹ سے تاریخ لینے کا رجحان اب نہیں چلے گا۔زمین کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ…

الیکشن کمیشن کا قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستوں کی تعداد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے ابتدائی حلقہ بندیوں پر کام آخری مراحل میں…

کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی:آرمی چیف

راولپنڈی:چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مہذب معاشرے میں کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتیاسلام امن کا مذہب ہے، معاشرے میں بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینا ناگزیر ہے۔پاک…

آئندہ عام انتخابات پرانی ووٹرلسٹ کے مطابق ہونگے،ووٹرز کی تعداد جانئے؟

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ووٹر لسٹوں میں کوئی رد و بدل نہیں کیا جا سکے گا، آئندہ عام انتخابات انہی ووٹر لسٹوں پر ہوں گے۔ صوبے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 7کروڑ23 لاکھ 10 ہزار…

اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر عمران خان اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد: ہائی کورٹ کے حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔عمران خان کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق…

صحافی عمران ریاض خان بازیاب ، گھر پہنچ گئے

سیالکوٹ: صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو گئے اور اپنے گھر پہنچ چکے ہیں ڈسٹرکٹ پولیس نے اپنے ٹویٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پیج پر عمران ریاض خان کی بازیابی اور گھر منتقلی بارے پوسٹ آویزاں کردی۔عمران ریاض…