زیر بحث
جناح ہاس حملہ کیس،صنم جاویدسمیت 9 ملزمان کی ضمانتیں منظور
لاہور:جناح ہاس حملہ کیس انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 9 کارکنان کی ضمانتیں منظور کرلی ہیں، ان کارکنا ن میں صنم جاوید، روبینہ جمیل سمیت دیگر شامل ہیں۔ اے آروائی نیوز کے مطابق انسداد ہشتگردی عدالت نے…
سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد: سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس پیش رفت ہوئی ہے، جس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی ضمانت کی…
غیر شرعی نکاح کیس،عمران خان عدالت طلب
اسلام آباد:غیر شرعی نکاح کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی طلبی کا سمن جاری کردیا گیا۔سول جج قدرت اللہ نے طلبی کا سمن جاری کردیا اور چیئرمین پی ٹی آئی کو 25 ستمبر کو جیل سے عدالت میں پیش…
نیب کیسز بحال، ریکارڈ احتساب عدالتوں میں پہنچادیا گیا
اسلام آباد:نیب آرڈیننس ترمیم کے خاتمے کے بعد کیسز میں اہم پیش رفت ہوگئی، سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق نیب کی جانب سے ریفرنسز ملک بھر میں احتساب عدالتوں میں پہنچا دیئے گئے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں تمام…
اگر 2018 کی طرز پر انتخابات ہوئے تو سخت مزاحمت ہوگی، جے یو آئی
جمعیت علما اسلام نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جنوری میں عام انتخابات کی تاریخ دینے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ملک میں غیر جانبدارانہ انتخابات کی خواہش کا اظہار کردیا۔جمعیت علما اسلام کے سیکرٹری جنرل مولانا عبد الغفور…
گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت میں اضافہ کرینگے، وفاقی وزیر
لاہور: نگراں وفاقی وزیر برائے توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ ملک کو گیس سیکٹر کو یومیہ 100 کروڑ کا نقصان ہورہا ہے جو کو پورا کرنے کیلیے گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمت بڑھائیں گے۔لاہور میں میڈیا سے…
9 مئی کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان پر بغاوت کی دفعہ عائد
لاہور:سانحہ نو مئی کے مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان کے چالان میں بغاوت کی دفعات شامل کردی گئیں۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش معسود نے بتایا کہ نو مئی کے مرکزی مقدمے سمیت تمام مقدمات میں…
مبینہ غیر شرعی نکاح کیس، چیئرمین پی ٹی آئی سے جواب طلب
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے مبینہ غیر شرعی نکاح کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ…
سپریم کورٹ کی سیاسی مقدمات کے بجائے عام شہریوں کے کیسز کو ترجیح
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سیاسی مقدمات کے بجائے عام شہریوں کے مقدمات کو ترجیح،آئندہ تین روز میں کرمنل اور سول مقدمات سنے جائیں گے۔ سپریم کورٹ میں 20تا 22ستمبر کی کاز لسٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق…
ن لیگ نے بندوبست کیا ہے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ہو، بلاول
لاہور:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ کی شکایت ن لیگ سے ہے اور مجھے یقین ہے نواز شریف وطن واپس ا?کر اپنے کیسز کا سامنا کریں گے۔بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں میڈیا…