زیر بحث

اس کیٹا گری میں 416 خبریں موجود ہیں

سپریم کورٹ کا قیدیوں کی پروبیشن پر رہائی کے قوانین پر فوری عملدرآمد کا حکم

اسلام آباد :سپریم کورٹ نے قیدیوں کی پروبیشن پر رہائی کے قوانین پر فوری عملدرآمد کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو پروبیشن کے اہل تمام افراد کی رہائی یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا…

پاکستان میں امریکی ویزے کی طلب بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد: امریکی سفارتخانے کے مطابق پاکستان سے امریکی ویزوں کی طلب اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، درخواست گزاروں کے لیے اپائنٹمنٹ کے انتظار میں کمی کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔ ترجمان امریکی سفارتخانہ…

پیپلز پارٹی کا پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد ممکن ؟

اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف سے انتخابی اتحاد ہوسکتا ہے۔الیکشن کمیشن اسلام آباد کے دفتر آمد پر انہوں نے الیکشن کمیشن کے ممبر سندھ نثار درانی سے ملاقات کی۔…

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو نجی ہاسنگ سوسائٹی سے گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو دو بھتیجوں سمیت گرفتار کیا، انہیں نجی ہاسنگ سوسائٹی کے فیز 3 سے گرفتار کیا…

پریکٹس اینڈ پروسیجر بل؛ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں فل کورٹ تشکیل

اسلام آباد: پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر سماعت کے لیے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں فل کورٹ تشکیل دے دیا گیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 15رکنی فل کورٹ کل پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد:جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 29 ویں چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔جسٹس عمر عطا بندیال رات بارہ بجتے ہی چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے سے ریٹائر ہوگئے جس کے بعد جسٹس قاضی…

انٹر بینک: ڈالر 296 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

اسلام آباد:نگراں وفاقی حکومت کے اقدمات کے باعث امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 50 پیسے سستاہونے کے بعد 296 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار…

چند نیب ترامیم کالعدم قرار، سیاست دانوں پر کرپشن کیسز بحال

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے بے نامی کی تعریف، آمدن سے زائد اثاثوں اور بار ثبوت استغاثہ پر منتقل کرنے کی نیب ترمیم کالعدم قرار دے دی جس کے بعد سیاست دانوں کے 50 کروڑ سے کم مالیت کے کرپشن کیسز…

سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سماعت کے لیے مقرر کر لیا گیا، کیس کی سماعت 18 ستمبر کو ہوگی۔رجسٹرار آفس نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔سپریم کورٹ کا لارجر بینچ سماعت کرے گا، آٹھ رکنی…

نیب ترامیم کیس کا فیصلہ متنازعہ ہے اور متنازعہ بینچ کا فیصلہ ہے، رانا ثنااللہ

لاہور:سپریم کے نیب ترامیم کیس فیصلے پر سابق وزیرداخلہ راناثنااللہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا یہ متنازعہ فیصلہ اورمتنازعہ بینچ کافیصلہ ہے،موجودہ چیف جسٹس نیفیصلہ کو متنازع بنانیمیں کرداراداکیاہے سینئرجج ان کے ساتھ بیٹھ کران سیریکویسٹ کرتیرہیں آپ یہ فیصلہ…