زیر بحث

اس کیٹا گری میں 416 خبریں موجود ہیں

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز کب حلف اٹھائیں گے؟

اسلام آباد:نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17 ستمبر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔رپورٹس کے مطابق نامزد چیف جسٹس پاکستان کو قانون کے مطابق سیکیورٹی فراہم کر دی گئی۔سولہ ستمبر کو ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس پاکستان عمر…

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود…

سائفر کیس؛ اسد عمر کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں اسد عمر کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ایف آئی اے پراسیکیوٹر کے بیان کی روشنی میں ضمانت منظور کی۔ اسد عمر…

صدر عارف علوی نے الیکشن کی تاریخ دے دی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکر عارف علوی نے الیکشن کی تاریخ دے دی ہے۔ انہوں نے الیکشن کمیشن کو کہا ہے کہ انتخابات 6 نومبر کو ہونے چاہئیں۔ اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان…

عام تاثر ہے کہ نگران حکومت سابقہ حکومت کا تسلسل ہے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی)نے نگراں وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ کابینہ میں ایسے ارکان کا تقرر نہ کیا جائے جن کی سیاسی وابستگی ہو۔الیکشن کمیشن کے اسپیکر سیکریٹری…

روسی صدر جلد یا بدیر پاکستان کا دورہ کریں گے: روسی سفیر

اسلام آباد:روسی سفیر ڈینیلا گانیچ نے بتایا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جلد یا بدیر پاکستان کا دورہ کریں گے۔روسی سفیر نے یہ بات پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں پاک روس تعلقات کے موضوع پر گفتگو کے دوران بتائی ہے۔روسی…

نوازشریف کی21اکتوبر کو پاکستان واپسی

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی وطن واپسی کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا گیا، سابق وزیراعظم پارٹی صدر شہبازشریف نے کہا کہ نوازشریف 21اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لندن…

9 مئی واقعات: عمران خان 10 نامزد مقدمات میں گنہگار قرار

اسلام آباد:سانحہ نو مئی کے سلسلہ میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے 14 مقدمات کی تفتیش مکمل کر لی، ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 10 نامزد مقدمات میں گنہگار قرار دے دیا۔ذرائع جے آئی ٹی کے مطابق چیئرمین تحریک…

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور

اسلام آباد:اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں 26 ستمبر تک ضمانت منظور کر لی۔دورانِ سماعت بشریٰ بی بی کے وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت کو بتایا کہ بشریٰ بی بی…

190 ملین پاؤنڈ کیس: فیصل واوڈا اور علی زیدی نیب میں طلب

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے نیب نے سابق وزراء فیصل واوڈا اور علی زیدی کو طلب کرلیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد نے فیصل واوڈا کو آج اور…