زیر بحث
صدر مملکت کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرسکتے ہیں، ذرائع
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر سکتے ہیں، اگر ایسا ہوا تو ملک ایک بار پھر آئینی بحران کا شکار ہوجائے گا۔یہ بات ذرائع سے سامنے آئی ہے، جس کے…
آڈیو لیکس کمیشن پر حکومتی اعتراض عدلیہ پر حملہ ہے ، سپریم کورٹ
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے مبینہ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کے تین ججز پر حکومتی اعتراض کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی درخواست بینچ کو ہراساں کرنے کے لیے دائر کی گئی، اعتراض کا مقصد چیف جسٹس کو…
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے عہدے کی مدت پوری
اسلام آباد:ڈاکٹر عارف علوی کی بطور صدر مملکت عہدے کی مدت آج ختم ہورہی ہے لیکن امکان ہے کہ وہ آج ایوان صدر خالی نہیں کریں گے اور عہدے پر کام کرتے رہیں گے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے…
آئی ایم ایف کا اخراجات میں کمی اور نجکاری کا عمل تیز کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد:آئی ایم ایف نے نگران حکومت سے اسٹینڈ بائی پروگرام کی شرائط پر عمل درآمد کا مطالبہ کر دیا جن میں اخراجات میں کمی، اداروں کی نجکاری اور 203 سرکاری کمپنیوں کو منسٹریز سے نکال کر وزارت خزانہ کے…
چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری روکنے کی درخواست جلد مقرر کرنے کا عندیہ
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی دیگر کیسز میں گرفتاری روکنے کی درخواست کیس کو جلد مقرر کرنے کا عندیہ دے دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے چیئرمین…
سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی
اسلا م آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔پی ٹی آئی کے وکلاء بابر اعوان، نعیم پنجوتھا اور شیر افضل مروت…
توشہ خانہ جعلسازی کیس؛ بشریٰ بی بی کی گرفتاری مانگ لی
اسلام آباد:توشہ خانہ جعل سازی کیس میں پولیس نے بشریٰ بی بی کی گرفتاری مانگ لی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں توشہ خانہ جعل سازی کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی، جس میں چیئرمین…
ڈی سی اسلام آباد پر توہینِ عدالت کی فرد جرم عائد
اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنماؤں کی ایم پی او آرڈرز کے تحت گرفتاری پر ڈی سی اسلام آباد پر توہینِ عدالت کی فرد جرم عائد کردی گئی۔شہر یار آفریدی اور شاندانہ گلزار کے خلاف ایم پی او آرڈرز جاری کرنے…
انٹر بینک میں آج ڈالر کتنا سستا ہوا؟
کراچی:امریکی ڈالر کی اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں قدر کم ہوئی ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے سستا ہو کر 316 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 323 روپے کا…
پریس کانفرنس بالکل نہیں کروں گا:پرویز الٰہی
اسلام آباد:سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کو تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمہ میں جوڈیشل کمپلیکس پہنچا دیا گیا۔ پرویز الہی کو جسمانی ریمانڈ کے لیے عدالت پیش کیا جائے گا۔ گزشتہ روز ہائی کورٹ کے حکم پر…