زیر بحث

اس کیٹا گری میں 416 خبریں موجود ہیں

پاک فوج اور عوام کے مابین اعتماد و یگانگت ہماراقیمتی اثاثہ ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے عوام اور فوج کے درمیان رشتے پر وار کرنے کی کوشش کو تحمل اور سمجھداری سے ناکام بنایا۔یوم دفاع کے موقع پر اپنے بیان میں آرمی…

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات کیلئےغیر ملکی مبصرین اور میڈیا کو مدعو کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:عام انتخابات،الیکشن کمیشن نے غیر ملکی مبصرین اور میڈیا کو مدعو کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن میں غیر ملکی میڈیا اور مبصرین کو مدعو کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع…

چینی مہنگی کی وجہ لاہور ہائیکورٹ کے اسٹے آرڈرز ہونے کا انکشاف

لاہور: پنجاب حکومت کو پیش کی گئی خفیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ چینی مہنگی ہونے کی وجہ لاہور ہائی کورٹ کے حکم امتناعی (اسٹے آرڈرز)ہیں۔چینی کی قیمتوں میں اضافے پر پنجاب حکومت کو پیش کی گئی خفیہ رپورٹ…

مدت پوری ہونے پر صدر علوی عہدہ چھوڑ دینگے یا ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے؟

اسلام آباد:صدر عارف علوی کی مدت میں صرف 4 دن رہ گئے ہیں تاہم انہوں نے ابھی تک یہ ارادہ ظاہر نہیں کیا کہ وہ عہدہ چھوڑ دینگے یا ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے۔موجودہ حالات میں صدر کے اپنے عہدے…

نیب ترامیم کیس کا فیصلہ محفوظ ، میری ریٹائرمنٹ سے قبل سنائیںگے ، چیف جسٹس

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جسے چیف جسٹس نے اپنی ریٹائرمنٹ سے قبل سنانے کا اعلان کر دیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن اور…

پرویز الٰہی کی گرفتاری کا آرڈر معطل، رہا کرنیکا حکم

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے پرویز الہی کی تھری ایم پی او کے تحریری گرفتاری کا آرڈر معطل کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ڈی سی اسلام آباد سمیت فریقین کو منگل کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے…

پی ٹی آئی کے سابق وزیراعلی بلتستان خالد خورشید پر قاتلانہ حملہ

پاکستان تحریک انصاف کی خالد خورشید خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت ،خالد خورشید پر حملے کے ذمہ داروں کو فوری گرفتار کرنے اور ان کے کڑے محاسبے کا مطالبہ خالد خورشید پر حملہ استور میں چوگام کے مقام…

الیکشن سے متعلق فیصلے آئین کے مطابق ہونے چاہئیں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نگراں وفاقی وزیر قانون و انصاف احمد عرفان اسلم کی ملاقات، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق فیصلے آئین کے مطابق ہونے چاہئیں۔ ایوانِ صدر کی طرف سے…

چیف جسٹس کیلئے سپریم کورٹ بار کا الوداعی عشائیہ کب ہوگا؟

اسلام آباد:سپریم کورٹ بار چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کے لیے الوداعی عشائیہ دے گی۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کے اعزاز میں سپریم کورٹ بار کا الوداعی عشائیہ 13 ستمبر کو دیا جائے گا۔سپریم کورٹ…

گوادر، پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 3 اہلکار شہید

گوادر:گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا، حادثے کے نتیجے میں 2 افسران اور ایک جوان شہید ہوگیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار…