زیر بحث
امریکی کانگریس میں پاکستان کے عام انتخابات کی تحقیقات کی قرارداد منظور
واشنگٹن:امریکی کانگریس نے پاکستان کے عام انتخابات کی تحقیقات کی قرارداد منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کانگریس نے پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کو آزادانہ اورمنصفانہ تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ…
عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں۔محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پہلی تقریر میں میثاق معیشت…
پی ٹی آئی نے مذاکرات کی پیشکش عمران خان کی رہائی سے مشروط کر دی
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے وزیراعظم شہباز شریف کی مذاکرات کی پیشکش بارے کہا کہ بات تب ہوگی جب بانی پی ٹی ا?ئی باہر آئیں گے، بات تب ہوگی جب ہمارے قیدی باہر آئیں گے۔قومی اسمبلی میں خطاب…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے…
یہ ملک استحکام کے لیے کسی آپریشن کا متحمل نہیں ہوسکتا، پی ٹی آئی
اسلام آباد:الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ واحد پارٹی پی ٹی آئی ہے جس میں ڈیڑھ سال میں تین بار انٹرا پارٹی الیکشن ہوئے، عوامی نیشنل پارٹی کا الیکشن ہی نہیں ہوا اس…
آپریشن عزم استحکام کا فوکس بلوچستان اور خیبرپختونخوا ہو گا:وزیر دفاع
لاہور:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کے سیاسی عزائم نہیں، چند دنوں میں طریقہ کار واضح ہو جائے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ تین جماعتیں ووٹ بینک محفوظ رکھنے…
وفاقی کابینہ نے آپریشن عزمِ استحکام کی منظوری دے دی
اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے نیشنل ایکشن پلان کے اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کی توسیع کر دی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں یہ توسیع دی گئی۔ذرائع نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ…
جسٹس عقیل عباسی، جسٹس شہزاد خان، جسٹس شاہد بلال نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا
اسلام آباد:جسٹس عقیل احمد عباسی، جسٹس شہزاد احمد خان اور جسٹس شاہد بلال حسن نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا۔ڈاکٹر قبلہ ایاز نے سپریم کورٹ کی شریعت اپیلیٹ بینچ کے ایڈہاک جج کے طور پر حلف اٹھایا۔حلف برداری…
مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کا حق، امید ہے 77 سیٹیں ہمیں ملیں گی، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر علی گوہر نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں ہماری پارٹی کا حق ہے، امید ہے ہمارے حق میں فیصلہ ہوگا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…
جنھوں نے پریس کانفرنسز نہیں کیں انھیں اٹھا لیا گیا، جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ جو 2018 میں ہوا وہی ابھی ہوا، جنھوں نے پریس کانفرنسز نہیں کیں انھیں اٹھا لیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے…