زیر بحث

اس کیٹا گری میں 416 خبریں موجود ہیں

صدر مملکت کا ٹویٹ:پی ٹی آئی کا عدالتِ عظمی سے فوری رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے صدرِمملکت کی ٹویٹ کی روشنی میں عدالتِ عظمی سے فوری رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک بیان میں ترجمان پی ٹی آئی نے کہا…

صدر نے جان بوجھ کر منظوری میں تاخیر کی، وزارت قانون

اسلام آباد:وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت کے حالیہ ٹویٹ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر کو اپنے اقدامات کی ذمہ داری خود لینی چاہیے۔وزارت قانون و انصاف کے اعلامیے میں کہا گیا ہے…

صدر مملکت کی آرمی ترمیمی بل اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ پر دستخط کی تردید

اسلام آباد: صدر مملکت نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط کرنے کی تردید کردی اور کہا ہے کہ میں ان بلوں پر دستخط کرنے کے حق میں نہیں تھا میرے عملے…

شیری رحمٰن کا مقررہ وقت پر انتخابات کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمٰن نے الیکشن کمیشن سے مقرر وقت پر انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے حالیہ اعلان سے یہ ظاہر…

وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی گرفتار

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے دعوی کیا ہے کہ پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں انکی رہائش گاہ سے پولیس…

آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط

اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی نے آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے۔ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق آرمی ایکٹ 31 جولائی کو مشترکہ اجلاس میں منظور ہوا تھا، یہ بل صدر کو توثیق…

تحریک انصاف کا 90 روز میں انتخابات کیلئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے 90 روز میں انتخابات کرانے اور لیول پلینگ فیلڈ نہ ملنے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی…

نیب ترامیم کیس کا فیصلہ نہ دیا تو میرے لئے باعثِ شرمندگی ہو گا:چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان نے نیب ترامیم کیس میں ریمارکس دئیے ہیں کہ میری ریٹائرمنٹ قریب ہے فیصلہ نہ دیا تو میرے لئے باعثِ شرمندگی ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی…

شفاف انتخابات کیلئے نئی حلقہ بندیاں لازمی ہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ نئی مردم شماری کے بعد آبادی میں بڑے پیمانے پر تبدیلی رونما ہوئی، شفاف انتخابات کے لیے نئی حلقہ بندیاں…

پٹرولیم مصنوعات مہنگی خرید کر سستے دام فروخت نہیں کرسکتے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد: نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات مہنگی خرید کر سستا فروخت کرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔نگراں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ میں انہوں ںے بتایا کہ آج…