زیر بحث

اس کیٹا گری میں 416 خبریں موجود ہیں

توشہ خانہ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے سے کایا ہی پلٹ گئی

اسلام آباد:توشہ خانہ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے سے کایا ہی پلٹ گئی،آخر لمحات میں عمران خان کی قسمت بدل گئی،سیشن کورٹ میں فیصلہ تیار تھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے حکم آ گیا،سینئر صحافی کامران خان کا ٹویٹ۔ہائیکورٹ…

فوج کو پابند کریں گے غیر آئینی اقدام نہ کرے، چیف جسٹس

اسلام آباد:فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ آئین و عوام کا دفاع کریں گے اور ہم فوج کو پابند کریں…

الیکشن کمیشن؛ 23جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 23 جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کردیا، تاہم استحکام پاکستان پارٹی کی مخصوص نشان کی درخواست مسترد کردی۔ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی زیر صدارت 4 رکنی کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو آئندہ عام انتخابات…

ملک میں لاپتہ افراد کی تعداد سامنے آگئی

اسلام آباد:لاپتہ افراد کمیشن نے اپنی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی ہے۔سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جولائی کے مہینے میں لاپتہ افراد کی تعداد میں 157 افراد کا اضافہ ہوا جس…

چار اگست کو توشہ خانہ کیس مقرر کیا جائے، سپریم کورٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر گزشتہ روز کی سماعت کا حکمنامہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ نے کہا ہے…

صدر نے منظوری نہ دی تو تمام بل قانون بنے بغیر ختم ہوجائیں گے، فواد چوہدری

لاہور:سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے صرف دو دنوں میں 53 بل منظور کرائے، صدر نے منظوری نہ دی تو تمام بل قانون بنے بغیر ختم ہوجائیں گے۔انہوں نے کہا کہ امید ہے صدر مملکت…

پاکستان تحریک انصاف کاپارٹی نشان منسوخ!

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف کو 4 اگست کو طلب کر لیا۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ انٹراپارٹی الیکشن الیکشن ایکٹ کے تحت لازم ہیں، مگر تحریک انصاف مقررہ…

پارلیمانی تاریخ میں نیا ریکارڈ،4دن میں 54 بل منظور

اسلام آباد: ملکی پارلیمانی تاریخ میں تیز ترین قانون سازی کا ریکارڈ قائم ہوگیا ۔ حکومت نے 4 دن میں 54 بل منظور کروا لیے۔وفاقی حکومت نے پارلیمانی تاریخ میں قانون سازی کی تیز ترین نصف سنچری مکمل کرلی اور…

معدنیاتی منصوبے عوام کی ترقی کا زینہ ہیں، آرمی چیف سید عاصم منیر

اسلام آباد: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے معدنیاتی منصوبوں کو عوام کی ترقی کا زینہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے کہ ہم مل کر ملکی معیشت میں اپنا کردار…

بی اے پی کے وزرا اور ارکان اسمبلی کان لیگ میں شمولیت کا امکان

کوئٹہ :پاکستان مسلم لیگ ن میں بلوچستان سے متعدد سیاسی شخصیات نے شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن میں بلوچستان سے متعدد سیاسی شخصیات جلد شمولیت کا اعلان کرسکتی ہے، جس کے…