زیر بحث

اس کیٹا گری میں 416 خبریں موجود ہیں

آرمی چیف سے کمانڈر سینٹ کام کی ملاقات

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر امریکی سینٹ کام جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے جنرل مائیکل ایرک…

ن لیگ کا نگران وزیراعظم اسحاق ڈار کے نام پر غور

اسلام آباد :ُپاکستان مسلم لیگ ن نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نگران وزیر اعظم نامزد کرنے پر غور شروع کردیا، اس حوالے سیالیکشنز ایکٹ 2017 میں ترمیم بھی زیر غور ہے، جس کا مقصد نگران سیٹ اپ کو آئینی…

زرداری اور نواز شریف کے دبئی میں پھرسے ڈیرے

دبئی:مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نوازشریف اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے پھر سے دبئی میں ڈیرے ڈال لیے ہیں، جس کے باعث دبئی ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز…

یہ ضیا کا دور نہیں ہے، مارشل لا نہیں لگا ہوا:چیف جسٹس

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں نو می سے متعلق فوجی عدالتوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی۔لارجر بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر شامل ہیں۔…

9مئی جناح ہاؤس حملہ ،جے آئی ٹی تفتیش مکمل،چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار

چئیرمین پی ٹی آئی کا جے آئی ٹی کے سامنے دیا گیا بیان شواہد سے متضاد ثابت،جے آئی ٹی نے نو مئی کے واقعات کی تفتیش مکمل کرتے ہوئے رپورٹ تیار کرلی۔جناح ہاس حملے کے مقدمہ نمبر 96/23 میں چیئرمین…

وفاقی حکومت کا بجلی بلز میں 15 روپے ریڈیو فیس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت نے مہنگائی کی ستائی عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق بجلی کے بلوں میں 15 ریڈیو فیس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ کے حکام نے انکشاف کیا…

کوئٹہ وکیل قتل کیس، سپریم کورٹ نے عمران خان کو طلب کرلیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی کی نامزدگی کیخلاف درخواست…

ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان

دبئی: ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین جے شاہ نے ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر جے شاہ نے کہا کہ مجھے مینز ایشیا کپ 2023 کا اعلان…

چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کا جھوٹا اور بے بنیاد بیانیہ بنایا، اعظم خان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کے ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے۔پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر ڈرامہ بے نقاب کردیا۔ ذرائع کے مطابق سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا 164 کے تحت بیان ریکارڈ کرلیا گیا۔انہوں نے سائفر…

آئی ایم ایف کی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو خودمختار بنائے جانے کی شرط

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈز نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی خود مختاری اور آزادی مزید محفوظ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پروگرام کے دوران کسی بھی طور پر معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی جائے…