زیر بحث

اس کیٹا گری میں 416 خبریں موجود ہیں

افغانستان میں ٹی ٹی پی ٹھکانوں پر تشویش اور حملے ناقابل برداشت ہیں،آرمی چیف

راولپنڈی:پاکستان فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے واضح کیاہے کہ افغانستان میں ٹی ٹی پی ٹھکانوں پر تشویش اور حملے ناقابل برداشت ہیں، موثر جواب دینگے،دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رہے گااور دہشتگردی کی لعنت کو…

شہباز شریف کو ہرانیوالے محمد خان لغاری کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد:2018کے الیکشن میں شہباز شریف کو ہرانے والے محمد خان لغاری نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔سردار محمد خان لغاری 2018 کے الیکشن میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 192 ڈیرہ غازی خان سے منتخب ہوئے…

اسمبلیوں کی تحلیل کے معاملے پر (ن )لیگ میں مشاورت شروع کردی:ذرائع

اسلام آباد:اسمبلیوں کی تحلیل کے معاملے پر (ن )لیگ میں مشاورت شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن )نے بارہ اگست کی رات قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تجویز دی ۔ ذرائع (ن)لیگ کے مطابق وزیراعظم اتحادی قائدین سے…

ن لیگ کا پنجاب کے ہر حلقے سے انتخابات لڑنے کا اعلان

لاہور: مسلم لیگ (ن)نے آئندہ انتخابات میں پنجاب کے ہر حلقے سے اپنا امیدوار نامزد کرنے کا اعلان کردیا، رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ن لیگ آج سے انتخابی سرگرمیاں شروع کردے گی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

میانوالی:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے جمعہ کو چشمہ۔5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر وفاقی وزرا انجینئر خرم دستگیر، احسن اقبال کے علاوہ چینی حکام بھی موجود تھے۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے…

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی و دیگر کے وارنٹ جاری

اسلام آباد :اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر ہنگامہ آرائی سے متعلق تین مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری…

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی

اسلام آباد :عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ، رقم پنجاب میں خاندانی منصوبہ بندی کے پروگرام کے لئے خرچ ہو گی۔عالمی بینک کو پاکستان میں تیزی سے بڑھتی آبادی کی فکر لاحق، پنجاب…

وزارت آئی ٹی کے تحت بلوچستان کیلئے 6 ارب 98 کروڑ روپے مالیت کے 2 منصبوں کا اجراء

اسلام آباد :وزارت آئی ٹی کے تحت بلوچستان کیلئے 6 ارب 98 کروڑ روپے مالیت کے 2 منصبوں کا اجراء کردیا گیا ۔وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق اور وزیر سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ شریک ہوئے ،معاہدے…

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس ،شرجیل میمن پر 19جولائی کو فرد جرم عائد ہوگی

کراچی :کراچی احتساب عدالت نے وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن سمیت دیگر ملزمان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے 19جولائی کی تاریخ مقرر کردی ۔عدالت نے ملزم کامران گل کی…

حاجی گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلی منتخب

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلی منتخب ہوگئے۔اسپیکرگلگت بلتستان اسمبلی کے مطابق حاجی گلبر خان کو 19 اراکین نے ووٹ دیا۔ حاجی گلبر خان کا تعلق پی ٹی…