زیر بحث
متحدہ عرب امارات نے 1 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع کروا دیے
اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ایک ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کے اکانٹ جمع کروادیے۔ویڈیو کانفرنس میں وزیر خزانہ نے بتایا کہ ماضی قریب میں یو اے ای نے ایک ارب ڈالرز…
بینظیر کفالت کے تحت 72 لاکھ مستحقین میں 65 ارب روپے سے زائد کی رقم تقسیم
اسلام آباد :بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مالی سال 23ـ2022 کی بینظیر کفالت کی چوتھی سہ ماہی قسط کی ادئیگی جاری ہے اور اب تک 72 لاکھ سے زائد مستحق خواتین میں 65 ارب روپے سے زائد کی رقم…
پیپلز پارٹی کی 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز
اسلام آباد:وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی نے حکومت کو 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نوید قمر نے کہا کہ موجودہ سیٹ…
نواز شریف نے تحفظات دور کرنے کیلئے مولانا فضل الرحمان کو دبئی مدعو کر لیا :ذرائع
لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے تحفظات کو دور کرنے کیلئے دبئی مدعو کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف لندن روانگی کی بجائے سعودی عرب سے…
چیئرمین پی ٹی آئی کو لانیوالے 2019 میں ہی ان سے اکتا چکے تھے، خواجہ آصف
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے والے اپریل 2019 میں ہی اْن سے اْکتا چکے تھے۔ایک بیان میں خواجہ آصف نے الیکشن سے متعلق کہا کہ اکتوبر میں گرمی ہوتی…
نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی کردی
اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 24 پیسے فی یونٹ مہنگی کی ہے جس کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا…
گلگت بلتستان کے نئے وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری
گلگت :گلگت بلتستان کے نئے وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب کے لیے شیڈول جاری کر دیا گیا۔اسمبلی سیکرٹریٹ میں 12 جولائی کو دن 2 بجے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی وصول کیے جائیں گے۔وزیرِ اعلیٰ جی بی کے انتخاب کے لیے پولنگ…
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے تمام انتظامات مکمل
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی دارالخلافہ اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد اور شیڈول دینے کیلئے الیکشن کمیشن مکمل طور پر تیار ہیں۔ جاری اعلامیہ کے…
سندھ حکومت کا کل سے کراچی میں الیکٹرک بسیں چلانے کا اعلان
کراچی :سندھ حکومت نے کل سے کراچی میں الیکٹرک بسیں چلانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ کل سے الیکٹرک بسیں روڈ پر آجائیں گی،…
ڈالر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ مہنگا
کراچی:گزشتہ روز سستا ہونے والا امریکی ڈالر آج انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ پر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک…